تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rug" کے متعقلہ نتائج
rug کے لیے اردو الفاظ
rug کے اردو معانی
- قالِین
- سَجّادَہ
rug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ालीन
- सज्जादा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rugby
ایک بیضوی گیند سے کھیلا جانے والا فٹ بال، جس میں پاؤں کے ساتھ ساتھ ہاتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔.
دیگیں
دیگ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بہت سی دیگیں، لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضح طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن
دو گاہ
موسیقی کے بارہ مقامات یعنی راگوں میں سے ایک راگ (حسینی کی راگنی جو دو نغموں پر مشتمل ہوتی ہے) .
رنگیں
رنگین کا مخفف، رنگ کیا ہوا، رنگ دار، رنگیلا، چھبیلا، زندہ دل، خوش طبع، مزین، سجا ہوا، رنگ برنگ کا، سرخ، دل پسند، خوش آئند
رَگ
جسم کی ان باریک نلیوں اور نسوں میں سے ہر ایک جن میں خون رہتا اور دورہ کرتا ہے، نس؛ (مجازاً) پٹھا
روگ کا جَڑ کھانْسی ،لَڑائی کی جَڑ ہانْسی
معمولی کھان٘سی بڑھ کر شدید مرض کی صورت اختیار کر سکتی ہے اور ہن٘سی مذاق اکثر باعثِ فساد ہوتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rug)
rug
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔