تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rubato" کے متعقلہ نتائج
rubato کے لیے اردو الفاظ
rubato کے اردو معانی
اسم
- موسیقی: چال کی تیزی میں مختصر سی لٹک۔.
صفت
- ادل بدل کر درت اور بلمپت تال میں گایا جانے والا ۔.
rubato के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूसीक़ी: चाल की तेज़ी में मुख़्तसर सी लटक।
विशेषण
- अदल बदल कर द्रुत और बलमपत ताल में गाया जाने वाला ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عُود بَتّی
اگربتی، اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں
رابِطَہ اُسْتُوار کَرْنا
مراسم پیدا کرنا ، تعلق کو مضبوط تر بنانا ، میل جول میں مزید ہمواری پیدا کرنا .
نَشْرِیّاتی رابِطَہ
ٹی وی یا ریڈیو کا برقی لہروں کا نظام جس کے ذریعے پروگرام مختلف مقامات پر بیک وقت دیکھے یا سنے جا سکتے ہیں
وُجُودِ رابطی
وجود جو کسی رابطے کا نتیجہ ہو ؛ دو چیزوں کے باہمی ربط و تعلق سے پیدا ہونے والی شے ؛ خیالی عکس ۔
کِیمِیائی رابِطَہ
(Chemical Communication) کا ترجمہ ، کیمیائی اجزا کو شناخت کرنے والی حسن کے ذریعے باہمی میل جو مخلوقات میں پایا جاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rubato)
rubato
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔