تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"debate" کے متعقلہ نتائج

debate

بَحْث

ڈِبیٹ

بحث، گُفتگو، کسی موضوع پر موافق و مخالف فریقوں کی تقریروں کا سلسلہ

debater

تقریر یا

ڈِبیٹَر

مباحثے میں شرکت کرنے والا ، مقرر ، ماہرِ خطابت.

ڈُوبْتا

وہ جو ڈوب رہا ہو، غروب ہوتا ہوا

ڈُوبْتے

ڈُوبتا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈُوبْتی

ڈُوبتا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

debtee

دائن

دو بیتی

رُباعی، چار مصرعوں کی نظم، دو بیت والی نظم، ترانہ

ڈِبیٹن٘گ کَلَب

بحث و مناظرہ کی انجمن یا ادارہ.

debatable

قابل عذر یا بحث

عُود بَتّی

اگربتی، اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

دَبتے کو دَباتے ہیں

کمزور یا غریب کو سب پریشان کرتے ہیں، غریب کو سب لوٹتے ہیں

دَبتے کو سَب دَباتے ہیں

غریب کو سب لوٹتے ہیں

دابِ تَس٘لِیم

کِسی بات یا حُکم کو تسلیم کرنے کا طریقہ یا اُصول

ڈُوبْتی ہُوئی آواز

نقاہت زدہ آواز ، کمزور و نحیف آواز.

ڈُوبْتی ناؤ کو پار لَگانا

بِگڑی ہوئی حالت کو سن٘بھالْنا ، مُصیبت سے نِجات دِلانا.

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا

ڈوبتا آدمی تنکے کو بھی پکڑ لیتا ہے

ڈُوبْتے کو بَچانا

مُصیبت سے نِکالنا ، سیدھی راہ پرلگانا ؛ سہارا دینا ، گرتے ہوئے کو سن٘بھالنا.

ڈُوبْتا گَھر تھامْنا

مُصیبت سے نِجات دِلانا.

ڈُوبْتا گَھر تھام لینا

مُصیبت سے نِجات دِلانا.

ڈُوبْتی کَشْتی کو پار لَگانا

بِگڑی ہوئی حالت کو سن٘بھالْنا ، مُصیبت سے نِجات دِلانا.

ڈُوبْتےکو تِرانا

مُصیبت سے نِکالنا ، سیدھی راہ پرلگانا ؛ سہارا دینا ، گرتے ہوئے کو سن٘بھالنا.

ڈُوبْتی کَشْتی کو پار تِرانا

بِگڑی ہوئی حالت کو سن٘بھالْنا ، مُصیبت سے نِجات دِلانا.

کَڑْوا جھاؤ، ڈُوبْتی ناؤ

بدمزاجی ہمیشہ نقصان غصاں پہن٘چانی ہے.

پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے

ظلم آخر ڈبو ہی رکھتا ہے

پات تَیرْتے ہیں پَتَّھر ڈوبْتے ہیں

معمولی آدمی مزے میں رہتے ہیں، بڑے لوگ تکلیف اٹھاتے ہیں

بھانْڈ ڈُوبْتا ہے لوگ کَہْتے ہیں گاتا ہے

پرائی مصیبت کو کھیل سمجھتے ہیں ، غیر کی بربادی کو دل لگی جانتے ہیں .

پاپی ناو کو ڈَبوتا ہے

رک : ایک نحوست اور بد کرداری سب کو ذلیل کرتی ہے.

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے

ایک پاپی ناؤ کو ڈُبوتا ہے

ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے

سُورَج ڈُوبْتے

آفتاب کے غروب کے وقت ، سُورج چھپے، شام کے وقت .

حَرام چالِیس گھر لے ڈُوبْتا

بدکاری کا اثر دور دور پہنچتا ہے.

تَیراک ہی ڈوبتا ہے

محنتی آدمی ہی کامیاب ہوتا ہے، جو شخص کوئی کام ہی نہیں کرتا اس کے لئے کامیابی اور ناکامی کا سوال ہی کیا

پَیراک ہی ڈُوبتا ہے

۔مثل۔ مشّاق ہی دھوکا کھاتا ہے۔

کَشْتی لالَچ ہی کے سَبَب ڈُوبْتی ہے

لالچ سے کام بگڑتا ہے

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

نَنْگ کی بیٹی ڈُوبتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

عزت جانا ، عزت نہ رہنا ، ساکھ ختم ہونا ۔

debate کے لیے اردو الفاظ

debate

dɪˈbeɪt

debate کے اردو معانی

  • بَحْث
  • اِسْتِدْلال

debate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बहस
  • इस्तिदलाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (debate)

نام

ای-میل

تبصرہ

debate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone