تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُبْع" کے متعقلہ نتائج

rub

گِھسائی

رُبْع

چوتھائی، ۱/۴، چار حِصّوں میں سے ایک، چوتھائی حصّہ (دور، زمانے، ارکانِ شعر یا دورِ قمر کا)

رُب

پکا کر گاڑھا کیا ہوا نیز جمایا ہوا عرق، ست، نچوڑ یا رس

دُوب

چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)

rub-up

ملنے یا ما لش کرنے یا رگڑنے کا عمل ؛ حا فظہ تیز کر نے کا عمل۔.

rub-down

گھس کر چکنا یا مل مل کر خشک کرنے کا عمل۔.

رُبْعی

(طبیعیات چورُخا ، چومُکھا.

رُبْع صَدی

سو سال کا چوتھائی، پچیّس سال، ایک صدی کا چوتھائی حصہ

رُبْع جان

(کنایتاً) آخری سانس، چوتھائی جان، قریب المرگ

رُبْعالَہ

(فلکیات) فلکی پیمائش کا ایک آلہ.

رُبْعِ غَرْبی

(فلکیات) آسمان پر مغرب کی سمت غروب آفتاب کے حصے کا چوتھائی

رُبْعِ دائِرَہ

(فلکیات) رصدگاہ میں اِستعامل ہونے والا ایک آلہ جو چوتھائی دائرہ کی شکل کا ہوتا ہے ، شکل جو قوس اور ان دو نصف قطروں سے محصور ہو جو ایک دُوسرے کو زاویۂ قائمہ بنا کر کاٹتے ہیں.

رُبْعِ شَرْقی

(فلکیات) آسمان اور مشرقی حصّے کا چوتھائی

rub of the green

گولف: گیند کے راستے یا حا لت میں کوئی اتفاقی رکا وٹ یا تبدیلی۔.

رُبْعِ مُدَوَّر

چوتھائی حصے میں گول، دائرہ نما

rub the wrong way

(بول چال) بَڑھا دينا

رُباعَہ

چار رکن والا ، مربع ، چوکور ، رباعی.

رُبْعِ دوم

چار حصوں میں پہلے حصے کے بعد کا

رُبْعِ مَقَسَّم

(فلکیات) ربع مقَسم جسکو کہتے ہیں وہ ایک برجی پتلی پتی ہے اور وہ جس کرے پر رہتی ہے اسی کرّۓ کے دوائر عظیمہ کے درجوں کے موافق منقسم ہوتی ہے

رُبْعات

(نباتیات) چار حِصّے ، چار جُز.

رُباعی

چار سے مرکب، چار اجزا والا

رُبْعِ مُحَیَّب

ایک قسم کا آلہ یا اصطرلاب جو پیتل کے گولے کی شکل کا ہوتا ہے اور جس پر آفتاب اور ستاروں کی بلندی اور بعد معلوم کرنے کے لیے نقوش اور حروف بنے ہوتے ہیں

رُبائی

اچک لے جانے کا عمل، چھین لینے کی کیفیت، لینے والا

رُبِِ اَنار

صِرف ایک قِسم کے انار یا ہر دو یعنی اَنار شیریں و انارِ تُرش کو مِلا کرانگے رس یا پانی کو پکا کر بنایا ہوا گاڑھا سَت (شربت)

رُبْعِ مَسکُون

کرۂ ارض کا ایک چوتھائی حصّہ جو آباد ہے (باقی غیر آباد اور پانی سے ڈھکا ہوا)، زمین کرۂ ارض، بفت اقلیم، دُنیا

روب

رفت کے ساتھ مِل کر جھاڑ پون٘چھ کے معنیٰ دیتا ہے ، بطور حاصلِ مصدر.

rob

عَرَقْ

دُب

لفظاً: ریچھ

dub

بَھدّا

رُباعِیَہ

چار ارکان یا جزو کا مُرَکّب.

daub

سانْنا

رُبِ جَوز

چار مغز یا اخروت سے تیار کردہ چٹنی نُما لئی.

رُبائِیدَہ

رُبایِنْدَہ

رُبِِ اَنارَین

صِرف ایک قِسم کے انار یا ہر دو یعنی اَنار شیریں و انارِ تُرش کو مِلا کرانگے رس یا پانی کو پکا کر بنایا ہوا گاڑھا سَت (شربت)

رُعْب

دہشت، ہیبت، ڈر، خوف

rubbish

الّم غلّم

rubbishy

بے کار

رُبُودَہ

لے جایا گیا، اچکا ہوا، لوٹا گیا

رُبا

لُبھانے والا، اپنی طرف کھین٘چنے والا، جیسے دِل رُبا، آہن رُبا وغیرہ (بطورلاحقۂ مستعمل)

rubbing

مالِش

rubella

طب: جرمن خسرہ جو ایک متعدی مرض ہے ،جس سے جسم پر سرخ دانے نکل آتے ہیں۔.

رُبْعِ مُقَنْطَر

زمین کی پیمائش کا آلہ، تعمیرات کے سِسلے میں پل اور عمارات کی ناپ جو کھ کا آلہ

رُبُودْگَی

اپنی طرف کھینچ لینے اور جذب کرنے کی کیفیت یا اچک لے جانے کا عمل

رابِش

کوڑا کرکٹ ، ردّی ، بیکار چیز .

rubberize

ربڑ کی تہ چڑھانا۔.

rubber band

کا غذ وغیرہ کو باندھنے کا ربڑ کا حلقہ ۔.

ruby glass

رنگین شیشہ ، جس میں تانبے، لوہے، سیسے ٹین وغیرہ کے آکسائڈ ملے ہوں ۔.

رُباعی گو

رُباعی کہنے والا ، رُباعی لِکھنے والا، رُباعی نِگار.

ruby wedding

شادی کی چالیسویں سالگرہ۔.

رُباعِیات

رباعیہ، جس کی یہ جمع ہے

rubellite

ترمری یا ٹو رملین tourmaline کی ایک سرخ قسم۔.

rubicon

فیصلہ کن اقدام جس کے بعد لیت و لعل کی گنجا ئش نہ ہو ، حرف آخر ۔.

rubblework

روڑے سے بَنا ہُوا کام

ruby-tail

بھِڑ،زنبور،تتیا جس کی دم لال یا پچھلاحصّہ لا ل ہو Chrysis ignita۔.

رُبُوب

گاڑھے رس، رُب کی جمع

rubber stamp

سیا ہی کی مہر جو کا غذات پر لگائی جاتی ہے۔.

rubber plant

ایک سدا بہار درخت جس کے پتّے سبز چمکدار ہوتے ہیں، اکثر گھروں میں بھی بویا جاتا ہے Ficus elastica۔.

rubblestone

جھانواں

rubrical

قدیم قانون یا نماز کی کتابوں کا نام، جس لئے کہ وہ سرخی سے لکھی جاتی تھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رُبْع کے معانیدیکھیے

رُبْع

rub'रुब'

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَبَعَ

رُبْع کے اردو معانی

صفت

  • چوتھائی، ۱/۴، چار حِصّوں میں سے ایک، چوتھائی حصّہ (دور، زمانے، ارکانِ شعر یا دورِ قمر کا)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رُب

پکا کر گاڑھا کیا ہوا نیز جمایا ہوا عرق، ست، نچوڑ یا رس

English meaning of rub'

Adjective

  • a quarter, a fourth part
  • quarter, fourth part

रुब' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चौथे दिन आनेवाला ज्वर, चौथिया।

رُبْع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُبْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُبْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone