تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روزی روٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روزی روٹی کے معانیدیکھیے
روزی روٹی کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث
- خوراک یا رِزق، روزگار
شعر
روزی روٹی فکر مصائب تھکن مسافت چھالے ٹیس
یہ ہی اپنی ہمت کا سامان بنا ہے سب کا سب
فکر لاحق ہے روزی روٹی کی
مجھ کو تیرا خیال تھوڑی ہے
English meaning of rozii-roTii
Persian, Hindi - Noun, Feminine
- livelihood
रोज़ी-रोटी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जीवन चलाने का साधन, ख़ुराक या रिज़्क, रोज़गार
روزی روٹی سے متعلق دلچسپ معلومات
روزی روٹی یہ فقرہ خود ہی نہایت بدآہنگ اور بے تکا ہے، اس پر طرہ یہ کہ اس کے ساتھ ہم لوگ ’’جڑا ہونا‘‘ بھی بولنے لگے ہیں، اور بچاری اردو زبان کے ہی تعلق سے یہ غیر متعین اور بھیک سی مانگتے ہوئے الفاظ بولے جاتے ہیں۔ ’’اردو کو روزی روٹی سے جوڑنا چاہئے‘‘۔ ’’معاش‘‘ جیسا سبک لفظ ہوتے ہوئے ’’روزی روٹی‘‘ ایجاد کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ غلط اور نا مناسب اور قبیح: اردو کو روزی روٹی سے جوڑنا چاہئے۔ صحیح اور مناسب: اردو کو معاش سے/روزی کمانے سے/ منسلک ہونا چاہئے۔/اردو کو ذریعۂ معاش بنانا چاہئے/بنانے کا انتظام کرنا چاہئے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روزی روٹی)
روزی روٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔