تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوْزی رَساں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوْزی رَساں کے معانیدیکھیے
رُوْزی رَساں کے اردو معانی
صفت
- رزق پہن٘چانے والا، رازق، مراد: اللہ تعالیٰ، پروردگار
شعر
چپ چاپ گھر کے صحن میں فاقے بچھا دئیے
روزی رساں سے ہم نے گلہ کچھ نہیں کیا
اونچی اڑیں ہوا میں بچوں کو پر نہ بھولیں
ان بے پروں کا ان کو روزی رساں بنایا
وہی امیر جو روزی رساں ہے عالم کا
فقیر بن کے کبھی بھیک مانگتا بھی ہے
English meaning of rozii-rasaa.n
Adjective
- Providence, God (as the Giver of daily bread )
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوْزی رَساں)
رُوْزی رَساں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔