تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روزِ مِیثاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روزِ مِیثاق کے معانیدیکھیے
وزن : 22221
دیکھیے: روزِ اَزَل
روزِ مِیثاق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : روزِ ازل.
شعر
روز میثاق میں حاتمؔ کے تئیں
چشم گریاں دل بریاں بخشا
عشق بیچارہ ہی آگاہ نہیں ہے ورنہ
روز میثاق سے خود اس کا طلب گار ہے حسن
امتداد اس مرے بیمار کا مت پوچھ طبیب
روز میثاق سے بیمار ہوں کن کا ان کا
English meaning of roz-e-miisaaq
Noun, Masculine
- the day which was promised of
रोज़-ए-मीसाक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो दिन जिस का वादा किया गया था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روزِ مِیثاق)
روزِ مِیثاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔