تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روزِ اَوَّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روزِ اَوَّل کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: روزِ اَزَل
روزِ اَوَّل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- ۱. رک : روزِ ازل.
- ۲. پہلا دن ، شروع ، آغاز ، ابتدا.
شعر
چین لینے ہی نہیں دیتی کسی پل مجھ کو
روز اول سے مرے ساتھ جو حیرانی ہے
عیب الفت روز اول سے مری طینت میں ہے
داغ لالہ کے لیے کیا فکر مرہم کیجیے
روز اول کا تھکا ہارا مسافر اک دن
بوجھ کاندھوں سے گراتا ہے چلا جاتا ہے
English meaning of roz-e-avval
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- first day, first day, beginning, start, the day of creation
रोज़-ए-अव्वल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- प्रथम दिन, प्रारम्भ, आरंभ, शुरुआत, आदिकाल, सृजन का दिन, प्राथन दिन, वो दिन जब ईश्वर ने मनुष्यों से प्रतिज्ञा ली थी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روزِ اَوَّل)
روزِ اَوَّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔