تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روک" کے متعقلہ نتائج

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں روک کے معانیدیکھیے

روک

rokरोक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

روک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نقد روپیہ پیسا، نقدی

اسم، مؤنث

  • پابندی، رُکاوٹ، ممانعت
  • حملے کا بچاؤ، کاٹ، پینچ
  • عِلاج، تدبیر
  • ٹھہراؤ، محتاط رَوِش، سنبھل کے چلنا، سوچ سمجھ کے قدم اُٹھانا
  • کوئی چیز جو چھپّر یا چھت وغیرہ کو اپنی جگہ قائم رکھے، سہارا، ٹیک
  • چھپّر یا بان٘س وغیرہ کی جالی جس پر بیل چڑھائی جائے
  • آڑ، اوٹ
  • سرحد
  • بند، پن توڑ
  • آبی گُزرگاہ کی بندش، رکاوٹ
  • رفتار کو ٹھہرانے کا آلہ، قوّت کو کَم کرنے والا آلہ

شعر

Urdu meaning of rok

Roman

  • naqad rupyaa paisaa, naqdii
  • paabandii, rukaavaT, mumaanat
  • hamle ka bachaa.o, kaaT, pench
  • ilaaj, tadbiir
  • Thahraav, muhtaat rau.ish, sa.nbhal ke chalnaa, soch samajh ke qadam uThaanaa
  • ko.ii chiiz jo chhappar ya chhat vaGaira ko apnii jagah qaayam rakhe, sahaara, Tek
  • chhappar ya baans vaGaira kii jaalii jis par bail cha.Dhaa.ii jaaye
  • aa.D, oT
  • sarhad
  • band, pan to.D
  • aabii guzargaah kii bandish, rukaavaT
  • raftaar ko Thahraane ka aalaa, qoXvat ko kam karne vaala aalaa

English meaning of rok

Noun, Masculine

  • barrier, bar
  • fence, screen
  • hindrance, restriction, bondage, anything that stops or prevents
  • stop, check, restrict

रोक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिबंध, आड़, रुकावट 

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नकद दाम देकर कुछ खरीदना।
  • नकद धन। नकदी।
  • अवरोध; अड़चन; रुकावट
  • प्रतिबंध; बंदिश
  • मनाही; निषेध।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روک)

نام

ای-میل

تبصرہ

روک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone