تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"roger" کے متعقلہ نتائج
roger کے لیے اردو الفاظ
roger کے اردو معانی
فجائیہ
- ریڈیائی مواصلات میں ایک جوابی اشارتی پیغام کہ تمہا را پیغام سن کرسمجھ لیا گیا ہے۔.
- عوام: مجھے اتفاق ہے۔.
فعل
- مبتذل: برط مباشرت کرنا۔.
- (کسی عورت کو) جنسی فعل کے لیے استعمال کرنا۔.
roger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- रीडयाई मुवासलात में एक जवाबी इशारती पैग़ाम कि तुम्हारा पैग़ाम सन कर समझ लिया गया है।
- अवाम: मुझे इत्तिफ़ाक़ है।
क्रिया
- मुबतज़ल: बरत मुबाशरत करना।
- (किसी औरत को) जिन्सी फे़अल के लिए इस्तिमाल करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rigger
(الف) بے ایمانی ، بد عنوانی کرنے یا کرانے والا (ب) جہاز کے بادبان ، طنابیں وغیرہ باندھنے یا ڈیرے خیموں کا انتظام کرنے والا ۔.
دِگَر زَواجی
(نباتیات) بے قاعدہ بقچۂ گل اور ڈنٹھل رکھنے والا (پودا) ؛ تناسلی عمل میں ایک بیض کُرہ کا کسی نر عنصر سے بارور ہونا .
دِگَر پَرْوَر
(حیاتیات) تغذیہ کے اعتبار سے نامیوں کی وہ قسم جو صرف سادہ اور غیر نامیاتی مرکبات میں پرورش نہیں پا سکتی بلکہ اس کی پرورش اور نشو و نما کے لئے نامیاتی مرکبات کی موجودگی ضروری ہے
رَگید رَگادْ کَرنا
کسی کو خوب رگیدنا ، مارنا ، پیٹنا ؛ تعاقب کرنا ، پیچھے پڑ جانا ؛ پیچھا کرنا ؛ تن٘گ کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (roger)
roger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔