تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"robot" کے متعقلہ نتائج

robot

مصنوعی انسان

robotics

(عموماً بطور واحد ) روبوٹ کا مطا لعہ، خود کا ر مشینوں کی ساخت اور عمل کا فن یا علم ۔.

روبُت

مشینی انسان ، کل کا آدمی ، مصنوعی انسان.

روبُٹ

مشینی انسان ، کل کا آدمی ، مصنوعی انسان.

روبُٹ نُما اِنْسان

مشینی ساخت کا انسان روبوٹ جیسا ، مصنوعی.

روبُت نُما اِنْسان

مشینی ساخت کا انسان روبوٹ جیسا ، مصنوعی.

رَبْط

وابستگی، بندش، تسلسل، نسبت، تعلق، واسطہ

رابِط

ضبط نفس سے کام لینے والا، زاہد، خدا پرست

رَباط

سرائے، مسافر خانہ

rebut

مُسْتَرَد

reboot

کمپیوٹر: (نیز مطلق) کمپیوٹر کوکسی سسٹم یا نظام عمل سے دوبارہ لیس کرنا ، نیا پروگرام بھرنا۔.

دابَت

دُعائے بد کا مُخفّف ۔

debut

آغازِ کار

doubt

شَک

debt

قَرْض

rabbit

خَرْگوش

rabbet

لکڑی وغیرہ کے سرے یا سطح پر سیڑھی کی شکل کا کٹاؤ ، اسی طرح کے کٹاؤ سے پیوست کرنے کے لیے سال یا پتام جس میں چول بٹھائی جائے؛ اسے rebate بھی کہتے ہیں ۔.

debit

قرضہ

دابَّت

رینگنے والا جانور

رُبْعات

(نباتیات) چار حِصّے ، چار جُز.

عِرابَت

بیہودہ گوئی، بد گوئی، فحش کلامی

دُعابَت

رَبْط توڑْنا

قطعِ تعلق کرنا، تعلق باہمی ختم کرنا

رَبْط پَڑْنا

محبت ہونا ، تعلقِ خاطر ہونا.

رَبْط بَڑھنا

تعلق زیادہ ہونا، بے تکلف ہونا

رَبْط بَڑھانا

میل جول میں اضافہ کرنا، تعلق خاطر ہونا

رَبْطِ شَوق

رشتہ، تعلق، جوڑ، محبت کا رشتہ، قربت، بے تکلفی، اپنائیت، دوستی

رَبْط دینا

جوڑنا، مِلانا، سِلسلہ قائم کرنا

رَبْط چُھوٹنا

بندش درست نہ رہنا، لگاؤ نہ رہنا

رَبْط پَیدا کَرْنا

تعلق بڑھانا ، دوستی کرنا.

رَبْط ضبْط

میل ملاپ، آمدو رفت، راہ و رسم

رَبْط زَمانی

زمانے یا دور سے تعلق.

رَبْط و ضَبْط

میل جول، دوستی

رابِطَہ زَبان

مختلف زبانوں یا اُن کے بولنے والوں میں تعلق پیدا کرنے والی زبان، مختلف علاقائی زبانوں میں ربط و ضبط پیدا کرنے والی زبان، مشترک بولی، رابطے کی زبان

رابِطَہ اَفْسَر

افسرِ تعلقات، واسطے کے طور پر کام کرنے والا عہدہ دار

رَبْط کَرنا

تعلق پیدا کرنا ، دوستی کرنا.

رَبْط ڈالْنا

عادت ڈالنا.

رَبْط کھانا

وابستگی ، ہم آہنگی یا مناسبت ہونا.

رابِطَۂ نَظَری

غائبانہ تعلق ، پوشیدہ تعلق ، خیالی اور فکری ہم آہنگی .

دابَّتُ الْاَرْض

(لفظاً) زمین پر چلنے والا جانور

rabbit warren

وہ جگہ جہاں خرگوشوں کے بہت سے بل ہوں یا خرگوشوں کا باڑہ؛ پرورش گاہ جہا ں وہ گوشت کے لیے پالے جائیں ۔.

rabbet plane

سالنے کا رندا ، چول بنانے کا اوزار ۔.

rabbit punch

گدّی پر ہتھیلی کے کنارے سے چوٹ ۔.

رِباطِ مُسْتَدِیر

گول بندھن ، اس قسم کا بندھن ، رحم . جگو اور کولھے کے جوڑ میں ہوتا ہے

رِباطِ مُثَلَّث

سہ گوشہ پٹی - اس قسم کی پٹی نہایت کارآمد ہوتی ہے جو بالخصوص میدانِ جنگ میں مختلف طریقوں سے مختلف مقامات کے زخموں پر باں٘دھی جاتی ہے

رَبْط ہونا

مشق ہونا، جوڑ ہونا

رابِعَۃُ البَذْر

(نباتیات) بیجوں کی تھیلی یا پھلی جس میں چار بیج ہوتے ہیں

رَبْط و تَرْتِیب

میل جول ، سِسلہ.

رَبْط و اِرْتِباط

تعلق ، میل جول ، سماجی طور پر تعلق قائم ہونا ، سِلسلہ.

رابطَہ

ملانے یا منسلک کرنے یا وابستہ کرنے والی چیز .

دابَّتُ الْمُشْک

ہرن سے مُشابہ ایک جانور جِس کے پیٹ سے مُشک نِکالا جاتا ہے، آہوے خُتن، آہوے خفتا

رَبْط و اِخْتِلاط

تعلق ، میل جول ، سماجی طور پر تعلق قائم ہونا ، سِلسلہ.

رابِطَہ نَہْر

(زراعت) ذیلی نہر وہ نہر جو دریاؤں کا پانی بند ہونے کی صورت میں زیر کاشت زمین کو سیراب کرنے کی غرض سے بنائی جاتی ہے

رابِطَہ کاری

تعلق پیدا کرنا، میل ملاپ قائم کرنا، سلسلہ جوڑنا، ربط ضبط

رِباطِ اَکْبَر

بہت بڑا ملاپ، ملانے والا

رَبْطِ باہَم

آپس کا تعلق، رِشتہ

رابِطَہ توڑْنا

تعلق ختم کرنا، قطع تعلقات کرنا

رابِطَہ بَڑْھنا

رابطہ بڑھانا (رک) کا لازم .

رابِطَہ بَڑھانا

تعلق بڑھانا، میل جول پیدا کرنا

رابِطَہ بَڑھ جانا

رابطہ بڑھانا (رک) کا لازم .

robot کے لیے اردو الفاظ

robot

ˈrəʊ.bɒt

robot کے اردو معانی

  • مصنوعی انسان
  • خود کار

robot के उर्दू अर्थ

  • मसनू'ई इंसान
  • ख़ुद-कार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (robot)

نام

ای-میل

تبصرہ

robot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone