تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِفارِشی" کے متعقلہ نتائج

سِفارِشی

جس کی سفارش کی جائے

سِفارِشی خَط

رک سفارش نامہ ۔

سِفارِشی ٹَٹُّو

وہ شخص جو لیاقت نہ رکھتا ہو مگر اسے سفارش سے کوئی کام مل جائے، نالائق اور بے ہنر کارکن

سِفارِشی چِٹّھی

وہ خط جو کسی شخص کی سفارش کے لیے لکھا جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِفارِشی کے معانیدیکھیے

سِفارِشی

sifaarishiiसिफ़ारिशी

اصل: فارسی

وزن : 1212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِفارِشی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کی سفارش کی جائے

صفت

  • سفارش کرنے والا
  • سفارش سے متعلق
  • وہ امر جس میں کسی کی سفارش کی گئی ہو
  • خوشامدی

Urdu meaning of sifaarishii

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii sifaarish kii jaaye
  • sifaarish karne vaala
  • sifaarish se mutaalliq
  • vo amar jis me.n kisii kii sifaarish kii ga.ii ho
  • Khushaamdii

English meaning of sifaarishii

Noun, Masculine

  • person given undue favour
  • recommendatory

सिफ़ारिशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसकी सिफ़ारिश की जाए

विशेषण

  • सिफ़ारिश संबंधी
  • सिफ़ारिश करने वाला
  • जिसमें किसी की सिफ़ारिश की गई हो
  • ख़ुशामदी
  • सिफ़ारिश रूप में होने वाला

سِفارِشی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِفارِشی

جس کی سفارش کی جائے

سِفارِشی خَط

رک سفارش نامہ ۔

سِفارِشی ٹَٹُّو

وہ شخص جو لیاقت نہ رکھتا ہو مگر اسے سفارش سے کوئی کام مل جائے، نالائق اور بے ہنر کارکن

سِفارِشی چِٹّھی

وہ خط جو کسی شخص کی سفارش کے لیے لکھا جائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِفارِشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِفارِشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone