تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیجھ بَچانا" کے متعقلہ نتائج

ریجھ

پسند، میل، عادت

رِیجھ ہاتھ

محبّت اور چاہت کے ساتھ.

رِیجھ بُوجھ

پسندیدگی ، پسند.

رِیجْھ بچاؤ

رِیجھ جانا

رِیجھنا، فریفتہ ہونا

رِیجھ رِیجھ کَر

(مجازاً) گُھل گُھل کر ، سِسک سِسک کے.

رِیجھ بَچانا

خواہشات کو دبانا، چاہت کو چُھپانا

رِیجْھنا

فریفتہ ہوجانا، گرویدہ ہونا

رِیجھاوْنا

رک : رِیجھانا.

رِیجھانا

لُبھانا ، پرچانا ، اپنی طرف مائل کرنا.

رِیجھیں گے تو پَتَّھر ماریں گے

خوش ہوں گے تو ماریں گے ، اکھڑ مزاج شخص کی چاہت کی نِسبت بولتے ہیں.

روجھ

نِیل گائے

راجِح

فائق، غالب، صحیح، قابلِ ترجیح، پسندیدہ

رَجاح

خُوبصورت عورت ، بھاری کولھوں والی عورت.

رُوژ

گُلوگونہ، غازہ، سُرخی، ایک قسم کا مشاطگی سامان جو گالوں اور ہونٹوں پر سرخیاں بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے

دِژ

قلعہ، حِصار

دو جَہاں

موجودہ دنیا اور مرنے کے بعد کا عالم، دنیا اور آخرت، دین اور دنیا

رانی گَئِیں ہاٹ ، لائِیں رِیجھ کَر چَکّی کے پاٹ

آدمی بعض وقت فضول چیزیں خرید لیتے ہیں جو جو ان کے کسی مصرف کی نہیں ہوتیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں .

روجْھڑَہ

رک : روجھ.

رِجْھواڑ

رک : رجھوار.

رِجھاوْنا

متوجہ کرنا، لبھانا، مائل کرنا

رُوجِھیاں

رک : رُوجی / رُوجیاں.

رِنجْھ رِنجْھ کَر

مُصیبت جھیل کر ، گُھل کر ، نحیف و نزار ہو کر.

رِجھےکا سِنگھار اَور بُھوکے کا اُدھار

ایسی چیز کے متعلق کہتے جو مالدار کے لیے زیب و زیبائش اور غیرب کے لیے برے وقت کا سہارا ہو.

رِجْھوار

ریجھنے والا، ریجھا ہوا

رِجھاوَن

رجھانے کی کیفیت یا عمل .

دَژوَجَا

(عو) رک : دروازہ.

رُجھا

بھرا ہوا ، مندمل ، ڈھکا ہوا .

رُوجھی

رک : رُوجی / رُوجیاں.

رَجھاؤ

جوش، اُبال، جوشیلا پن، آپے سے باہر ہونے والا

رِجھانا

محفوظ کرنا، خوش کرنا

رِجْھنا

رکاوٹ ہونا ، بند ہونا ، فکر کرنا ، مظلوم ہونا ، ستایا ہوا ہونا .

رَجِھیٹا

رک : رجیٹا .

راجْھنا

(رنگائی) کُسم کے پُھول کا رن٘گ ٹپکانے کا عمل

رَجْھنی

مٹی کی چھوٹی ٹھلیا ، مٹکی .

دُوجھا

وہ جس نے دوسری عورت سے شادی کی ہو، دوسری شادی کرنے والا

رانجھا

۱. پنجاب کی ایک مشہور داستانِ عشق کا ہیرو جو ہیر نامی لڑکی پر عاشق تھا ؛ (مجازاً) عاشق ، پیارا ، محبوب.

راز ہائے پِنْہاں

راز ہائے سربستۂ، چھپے ہوئے راز

رانجْھنا

عاشق ، پیارا ، محبوب ، قابلِ عزّت شخص .

دُجُہا

دہا جو ، دوسری شادی کرنےوالا .

رُجْحان

طبیعت یا ذہن وغیرہ کا قُدرتی یا فِطرتی جُھکاؤ اور رغبت، توجہ، میلان، دلچسپی

رانجَھن گول

ایک وضع کا بڑا مٹکا .

رَضِیحَہ

ریزہ ریزہ کی ہوئی چیز ؛ (مجازاً) چھوٹی سی چیز .

رِجھان

ریجھنے یا رجھانے کا عمل یا کیفیت ، میلان ، رغبت ، توجہ.

رِجھات

رجھانے کا علم .

رَجْھپال

رکھوالا ، نگہبان.

رُجْحانات

دل چسپیاں، جھکاؤ

رانجَھرا

رنگین اور نقاشی کیے ہوئے کھلونے بنانے یا بیچنے والا

روزِ حَقِیقی

(ہیئت) آفتاب کے نِصف النَہار سے گُزرنے اور دُوسرے دِن اُسی نصف النَہار پر آنے تک کا عرصہ جو عموماً چوبیس ساعت کا ہوتا ہے.

رِنجْھنا

ترقی کرنا، پھلنا پھولْنا، جڑیں مضبوط ہونا

dzho

گائے اور یاک کا دوغلا بچہ۔.

راجا ہوئے تو کیا ، وہ ہی جاٹ کے جاٹ

مال و دولت ذات اور اصل کو نہیں بدلتی

دِژَم

غصّہ ور ، غضبناک ، خشمگیں.

رانجَھن

مٹی کا بڑا گھڑا، ایک قسم کا بڑا مٹکا

دَژبان

قلعہ دار، قلع کا محافظ

روزِ حَشْر

تمام ارواح کے جمع ہونے کا دِن، قیامت کا دِن

راج ہانس

رک : راج ہن٘س

راج ہَٹ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد .

راجا ہَل

(زراعت) ایک بڑے ہل کا نام جو زیادہ گہرائی حاصل کرنے کے لیے اِستعمال کِیا جاتا ہے .

راج ہَٹھ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیجھ بَچانا کے معانیدیکھیے

رِیجھ بَچانا

riijh bachaanaaरीझ बचाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: ریجھ

رِیجھ بَچانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خواہشات کو دبانا، چاہت کو چُھپانا

English meaning of riijh bachaanaa

Compound Verb

  • conceal one's gratification

रीझ बचाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • इच्छाओं को दबाना, चाहत को छुपाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیجھ بَچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیجھ بَچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone