تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج ہَٹ" کے متعقلہ نتائج

راج ہَٹ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد .

راج ہَٹ ، بالَک ہَٹ ، تِریا ہَٹ ، جوگی ہَٹ

راجا ، بچّہ عورت اور فقیر جو دل میں آئے کرتے ہیں کسی کی نہیں مانتے

راج ہَٹھ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد

اردو، انگلش اور ہندی میں راج ہَٹ کے معانیدیکھیے

راج ہَٹ

raaj-haTराज-हट

راج ہَٹ کے اردو معانی

صفت

  • ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد .
  • مُطلق العنان حکومت ، خُود مختار حکومت ، شخصی سلطنت

English meaning of raaj-haT

Adjective

  • sovereign's stubbornness, royal tantrum or obstinacy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج ہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج ہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words