تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ricin" کے متعقلہ نتائج
ricin کے لیے اردو الفاظ
ricin کے اردو معانی
اسم
- ارنڈی کے بیجوں سے حاصل ہونے والا ایک زہریلا مادّہ جو معدے اور آنتوں میں ورم اور یرقان پیدا کرتا ہے ، اور حرکت قلب بند ہونے کا باعث بھی ہوسکتا ہے ۔.
ricin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अरंडी के बीजों से हासिल होने वाला एक ज़हरीला मादा जो मादे और आंतों में वर्म और यरक़ान पैदा करता है , और हरकत क़लब बंद होने का बाइस भी होसकता है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ricin
ارنڈی کے بیجوں سے حاصل ہونے والا ایک زہریلا مادّہ جو معدے اور آنتوں میں ورم اور یرقان پیدا کرتا ہے ، اور حرکت قلب بند ہونے کا باعث بھی ہوسکتا ہے ۔.
racon
امریکا خصوصاً : راڈری رہنما مینار یا اشارات جنھیں جہاز سے چھوڑ ی جانے والی راڈار کی شعاعوں کے انعکاس سے شناخت کرلیا جاتا ہے ۔.
raccoon
شمالی امریکا کا جنس Procyon سے تعلق رکھنے والا گوشت خور پستانی یا ثدوی جانور جس کی دم گپھیدار ، تھوتھنی لمبی ، نکیلی ہوتی ہے ، ریکون ، خرسک ۔.
decant
(مائع خصوصاً شراب کو) ایک ظرف میں سے دوسرے میں آہستہ آہستہ انڈیلنا، خصوصاً اس طرح کے گاد نہ ہلے، نتھارنا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ricin)
ricin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔