تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"recon" کے متعقلہ نتائج

recon

عوام: امریکا (اکثر وصفی) فوجی دیکھ بھال، جائزہ لینے کی کارروائی۔ [تخفیف reconnaissance ].

racoon

کا متبادل -.

racon

امریکا خصوصاً : راڈری رہنما مینار یا اشارات جنھیں جہاز سے چھوڑ ی جانے والی راڈار کی شعاعوں کے انعکاس سے شناخت کرلیا جاتا ہے ۔.

reconvey

دوبارہ دینا

raccoon

شمالی امریکا کا جنس Procyon سے تعلق رکھنے والا گوشت خور پستانی یا ثدوی جانور جس کی دم گپھیدار ، تھوتھنی لمبی ، نکیلی ہوتی ہے ، ریکون ، خرسک ۔.

recondite

نِہاں

reconnect

دوبارہ سلسلہ ملانا۔.

reconcile

مِلاپ

reconnoitre

کسی علاقے کا جائزہ لینا (دشمن کی چوکیوں وغیرہ کا پتہ چلانے کے لیے).

reconquer

دوبارہ فتح کرنا، تسلط میں لینا-.

reconvene

دوبارہ منعقد کرنا خصوصاً (کسی جلسے وغیرہ کو) عارضی التوا کے بعد۔.

reconvert

سابقہ حالت یا حلقے میں واپس لانا،دوبارہ تبدیل کرنا۔.

reconversion

رجعت

reconciler

صلح، دوستی یا پیار کرانے والا

reconsider

مزید غور وخوض کرنا، فیصلے پر نظر ثانی کرنا۔.

reconnaissance

کسی علاقے کا جائزہ خصوصاً فوجی نقطئہ نظر سے، دشمن کا پتہ چلانے یا فوجی اہمیت کے ٹھکانوں کا کھوج لینے کے لیے۔.

reconfirm

توثیق مزید کرنا، پکا کرنا۔.

reconstitute

دوبارہ بنانا

recondition

مرّمت وغیرہ سے نیا کردینا، دوبارہ چالو کردینا۔.

reconcilable

موافقت کرنے کے لائق

reconsign

دوبارہ حوالے یا تفویض کرنا۔.

reconsideration

نظرثانی کرنا

reconcilement

مصالحت

reconciliatory

دوسْتانَہ

reconfigure

دوبارہ تشکیل یا ترتیب دینا۔.

reconsolidate

مزید تقویت دینا، مضبوط کرنا۔.

reconstruction

تعمیر نو

reconstruct

دوبارہ بنانا

reconstructionist

تنظیمِ نو کا حامی

reconsecrate

(کسی گرجا، عبادت گاہ وغیرہ کی) نئے سرے سے تقدیس کرنا، دوبارہ مذہبی رسوم کے لیے استعمال میں لانا۔.

reconciliation

آشْتی

ricin

ارنڈی کے بیجوں سے حاصل ہونے والا ایک زہریلا مادّہ جو معدے اور آنتوں میں ورم اور یرقان پیدا کرتا ہے ، اور حرکت قلب بند ہونے کا باعث بھی ہوسکتا ہے ۔.

recoin

ازسرنو ضرب کرنا

deacon

(اسقفی کلیساؤں میں) تیسرے درجے کا منسٹر، بشپ اور پادری سے نیچے، شمّاس۔.

raconteur

چتکلے سنانے وال

decontrol

(کسی جنس وغیرہ کو) بندشوں یا پابندیوں سے آزاد کرنا خصوصاً جو حکومت کی طرف سے عائد کی گئی ہوں؛ بندش اٹھانا۔.

deconstruct

ساختیاتی عمل سے گزارنا۔.

decongestant

کھولنے،کشادگی پیدا کرنے والا (خصوصاً ناک کی نالی میں ) اڑاس دور کرنے والا۔.

deconsecrate

عام استعمال میں لانا (خصوصاً عمارت کو) جو کسی مقدس کام کے لیے مخصوص رہی ہو۔.

decontaminate

کسی علاقے ، انسان،کپڑوں وغیرہ کو آلودگی سے پاک کرنا۔.

deconstruction

تنقیدی تجزیے کا ایک عمل جو فلسفیانہ اور ادبی زبان پر کیا جاتا ہے۔.

decontamination

رفع آلودگی ۔.

racing driver

موٹروں کی دوڑ میں گاڑی چلانے والا ڈرائیور۔.

ricinoleic acid

ایک نامیاتی تیزاب

raciness

مزہ کی تیزی

racing car

خاص راستوں کی دوڑ کے لیے بنائی ہوئی موٹر گاڑی ۔.

recentness

تجدّد

decennial

دہ سالہ، دس سال رہنے والا، دس سال پر حاوی۔.

deaconess

قدیم کلیسا اور بعض جدید کلیساؤں میں ڈیکن (شمّاس) کے فرائض انجام دینے والی خاتون۔.

decennary

دس سال

decentralize

(اقتدار وغیرہ) مرکزی حکومت سے صوبائی حکومت کی طرف منتقل کرنا۔.

recently

آجکَل

decency

حَیا

recount

بَیان

recent

حادِث

recant

ricinus

ارنڈ

racing

بنس

recension

متن کی نظر ثانی۔.

recoinage

باز تسکیک

recon کے لیے اردو الفاظ

recon

recon کے اردو معانی

اسم

  • عوام: امریکا (اکثر وصفی) فوجی دیکھ بھال، جائزہ لینے کی کارروائی۔ [تخفیف reconnaissance ].

recon के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अवाम: अमरीका (अक्सर वस्फ़ी) फ़ौजी देख भाल, जायज़ा लेने की कार्रवाई। [तख़फ़ीफ़ reconnaissance ]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (recon)

نام

ای-میل

تبصرہ

recon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone