تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rhetor" کے متعقلہ نتائج
rhetor کے لیے اردو الفاظ
rhetor کے اردو معانی
- مُقَرِّر
rhetor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुक़र्रिर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rhetorical question
استفہام انشائی ،سوا لیہ انداز جس کا جواب مطلوب نہیں ہوتا محض زور بیان پیدا کرنے کے لیے آتا ہے ۔ م : کسے پروا ہے ؟ یعنی کسی کو پروا نہیں ۔.
دھَتُورا
دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس
دَھتُورَہ
ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .
rhaeto-romance
رومانوی بولیوں میں سے کسی سے متعلق جو جنوب مشرقی سوئٹزر لینڈ اور ٹائرول (آسٹریا) میں بولی جاتی ہیں خصوصاً رومانش اور لاڈِن ۔.
راحَتِ دِل
دِل خُوش کرنے والا، رُوح کو سکون پہن٘چانے والا، پیارا جیسے ادب میں معشوق کے اور عام طور پر بیوی، اولاد وغیرہ کے لیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rhetor)
rhetor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔