تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rhenium" کے متعقلہ نتائج
rhenium کے لیے اردو الفاظ
rhenium کے اردو معانی
اسم
- کیمیا: مینگنیز گروپ کا ایک کمیاب دھاتی عنصر جو مو لبڈ ینم (molybdenum) کی کچدھات کے ساتھ ملا ہوا پایا جاتا ہے اور اعلیٰ موصل بھرت بنانے میں استعمال ہوتا ہے (علامت : Re).
rhenium के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कीमिया: मैंगनीज़ ग्रुप का एक कमयाब धाती अंसर जो मू लबड यनम (molybdenum) की कचधात के साथ मिला हुआ पाया जाता है और आला मूसिल भरत बनाने में इस्तिमाल होता है (अलामत : Re)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rhenium
کیمیا: مینگنیز گروپ کا ایک کمیاب دھاتی عنصر جو مو لبڈ ینم (molybdenum) کی کچدھات کے ساتھ ملا ہوا پایا جاتا ہے اور اعلیٰ موصل بھرت بنانے میں استعمال ہوتا ہے (علامت : Re).
رِہْن نامَہ
وہ دستاویز، جس میں رہن کی شرائط، راہن، مرتہن اور شے مرہونہ کے انتقال وغیرہ کا حال درج ہو
دُھونی مِلْنا
دُھونی دی جانا ، دُھونی دینا ، کسی چیز کو سُلگا کر اس کا دُھن٘واں کسی چیز سے چھوڑنے کا عمل .
رِہْنِ مُطْلَق
دست بندھک - اسمیں خود راہن ادا کرنے اصل و سود کا ذمہ دار ہو کر بطور ضمانت کے اپنی جائداد کو گرو رکھتا ہے ، اس صورت میں راہن کے حفّیت زائل ہو جاتی ہے لیکن وہ مرتہن کو بھی حاصل نہیں ہوتی.
دَہَن میں کانٹے ہونا
دہن خشک ہونا، بد حواس ہونا، پیاس کی شدت سے حلق خُشک ہونا، من٘ھ پر ہوائیاں اُڑنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rhenium)
rhenium
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔