تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ریت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ریت کے معانیدیکھیے
ریت کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ
- عمارتی تعمیرات میں استعمال ہونے والی موٹی مٹی، بجری
- وہ گاد جو مثانہ یا گردے وغیرہ میں پیدا ہو جائے جو گردوں کے خراب ہو جانے کی علامت ہے
- (کہاروں کی اِصطلاح) پھسلن
- ریتی، سوہن
- چلن، دستور، طور طریق، قاعدہ
- رسم و رواج
- (ہندو) مذہبی فرائض یا رسوم کی ادائیگی کا معینہ عمل اور اس کے ساتھ پڑھے جانے والے بول وغیرہ
- مذہبی رسم و رواج ، رہن سہن کے آداب
- بچے کی پیدائش یا شادی بیاہ کے موقع پر ادا کی جانے والی رسومات
- سلیقہ، ترتیب، تدبیر
شعر
کیا کہوں کیفیت دل کس قدر ٹوٹا ہوں میں
اب اگر چاہا گیا تو ریت میں مل جاؤں گا
English meaning of ret
Noun, Masculine, Feminine
- filings
- sand
रेत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- दरदरी और सूखी मिट्टी, बालू, रेगिस्तानी मिट्टी, रेत
- भवन निर्माण में प्रयोग होने वाली मोटी मिट्टी, बजरी
- वह गाद जो मूत्राशय या गुर्दे इत्यादि में पैदा हो जाए जो गुर्दों के ख़राब हो जाने का चिह्न है
- (कहारों की पारिभाषिकी) फिसलन
- रेती, सोहन
- चलन, परंपरा, आकार- प्रकार, क़ायदा
- रूढ़ि और परंपरा
- (हिंदू धर्म) धार्मिक कर्तव्यों या रस्मों के अदा होने की नियत प्रक्रिया और उसके साथ पढ़े जाने वाले बोल इत्यादि
- धार्मिक रूढ़ि और परंपरा, रहन-सहन के नियम
- बच्चे के जन्म या शादी-ब्याह के अवसर पर अदा की जाने वाली रस्में
- शिष्टता, क्रम, उपाय
ریت کے قافیہ الفاظ
ریت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ریت)
ریت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔