تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریتْنا" کے متعقلہ نتائج

ریتْنا

۱. (سطح ہموار کرنے کے لیے) ریتی یا ریگمال گِھسنا ، رگڑنا.

گَلا ریتْنا

اذیت دینا، نقصان پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ریتْنا کے معانیدیکھیے

ریتْنا

retnaaरेतना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ریتْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱. (سطح ہموار کرنے کے لیے) ریتی یا ریگمال گِھسنا ، رگڑنا.
  • ۲. چُھری یا خنجر چلانا.
  • ۳. رندے یا ریگ مال سے صاف کر کے ہموار کرنا.
  • ۴. سارنگی یا اسی قسم کے دوسرے ساز کو (جو گز سے بجایا جاتا ہے) بجانا.

Urdu meaning of retnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (satah hamvaar karne ke li.e) riiti ya regamaal ghusnaa, raga.Dnaa
  • ۲. chhurii ya Khanjar chalaanaa
  • ۳. rinde ya reg maal se saaf kar ke hamvaar karnaa
  • ۴. saarangii ya usii kism ke duusre saaz ko (jo gaz se bajaayaa jaataa hai) bajaanaa

English meaning of retnaa

Transitive verb

  • stab or knife or dagger
  • paying the sarangi or other musical instrument of the same type (which is played with gaz)
  • (to flatten) rubbing with a sandbar, , rubbing with the blade of sandbar

रेतना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • छुरी या ख़ंजर चलाना
  • सारंगी या उसी किस्म के दूसरे साज़ को (जो गज़ से बजाया जाता है) बजाना
  • (समतल करने के लिए) रेती (औज़ार) से रगड़कर काटना, रेतने वाले औज़ार की धार से रगड़ना, रन्दे या रेगमाल से साफ़ करके समतल करना, घिसना, चिकना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ریتْنا

۱. (سطح ہموار کرنے کے لیے) ریتی یا ریگمال گِھسنا ، رگڑنا.

گَلا ریتْنا

اذیت دینا، نقصان پہنچانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone