تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ریگِسْتان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ریگِسْتان کے معانیدیکھیے
ریگِسْتان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جہاں دور دور تک ریت ہی ریت ہو، ریتلا میدان، صحرا
شعر
خشک ہیں دریا سمندر کٹ گئے جنگل تمام
ریت سے خالی ہوئے جاتے ہیں ریگستان بھی
آج تک اس کے تعاقب میں بگولے ہیں رواں
ابر کا ٹکڑا کبھی برسا تھا ریگستان پر
جب تب خواہش اگ آتی ہیں
دل ہے ریگستان نہیں ہے
English meaning of registaan
Noun, Masculine
- sandy region, desert
रेगिस्तान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बालू का मैदान या स्थान, मरुस्थल, मरुभूमि, रेगिस्तानी इलाक़ा, बंजर धरती
ریگِسْتان کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ریگِسْتان)
ریگِسْتان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔