تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rector" کے متعقلہ نتائج
rector کے لیے اردو الفاظ
rector کے اردو معانی
اسم
- (الف) (انگلستانی کلیسا میں) کلیسائی حلقے کا عہدہ دار جہاں تمام عشر عہدہ دار کو پہنچتا تھا (قب: VICAR معنی۱ الف) (ب) (دوسرے انگلیسی گرجائوں میں) حلقے کا نگراں پادری۔.
- (الف) اسکول، کالج، یونیورسٹی کا سربراہ (ب) (اسکاچستان میں) یونیورسٹی کی مجلس انتظامیہ میں طلبہ کا نمائندہ رکن۔.
rector के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) (इंगलिस्तानी किलीसा में) किलीसाई हलक़े का ओहदादार जहां तमाम उश्र ओहदादार को पहुंचता था (कब: VICAR मानी१ अलिफ़) (ब) (दूसरे अनगलीसी गिरजाओं में) हलक़े का निगरां पादरी।
- (अलिफ़) स्कूल, कॉलिज, यूनीवर्सिटी का सरबराह (ब) (असकाचसतान में) यूनीवर्सिटी की मजलिस इंतिज़ामीया में तलबा का नुमाइंदा रुकन।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rector
(الف) (انگلستانی کلیسا میں) کلیسائی حلقے کا عہدہ دار جہاں تمام عشر عہدہ دار کو پہنچتا تھا (قب: VICAR معنی۱ الف) (ب) (دوسرے انگلیسی گرجائوں میں) حلقے کا نگراں پادری۔.
ڈاکْٹَریٹ
عِلمی فضیلت کی سند جو یونیورسٹیاں عموما تحقیقی کام پر دیتی ہیں ، کسی عِلمی میدان میں مہارت کی سند ، اعلیٰ تعلیمی قابلیت کی سند.
doctrinaire
کسی نظریے یا اصول کو، عملی مصلحت کا لحاظ کیے بغیر ہر حال میں عمومی طور پر نافذ کرنے کا حامی، اندھا اصول پرست، محض نظری، غیر عملی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rector)
rector
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔