تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reactor" کے متعقلہ نتائج
reactor کے لیے اردو الفاظ
reactor کے اردو معانی
اسم
- متأثر ہونے، ردّعمل ظاہر کرنے والا شخص یا شے۔.
- ( کا اختصار) آلات یا تعمیر جہاں زیر قابو نیوکلیائی زنجیری تعامل کے ذریعے توانائی پیدا کی جائے، تعامل گر۔.
- مختلف مادّوں کے درمیان کیمیائی ردّعمل پیدا کرنے کا آلہ۔.
- طب: کوئی شخص جو کسی دوا کا منفی یا برا اثر قبول کرے۔.
reactor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मता॔सर होने, रद्दामल ज़ाहिर करने वाला शख़्स या शैय।
- ( का इख़तिसार) आलात या तामीर जहां ज़ेर क़ाबू न्यूकलीयाई ज़ंजीरी तआमुल के ज़रीये तवानाई पैदा की जाये, तआमुल गर्।
- मुख़्तलिफ़ मादों के दरमयान कीमीयाई रद्दामल पैदा करने का आला।
- तिब्ब: कोई शख़्स जो किसी दवा का मनफ़ी या बुरा असर क़बूल करे।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rector
(الف) (انگلستانی کلیسا میں) کلیسائی حلقے کا عہدہ دار جہاں تمام عشر عہدہ دار کو پہنچتا تھا (قب: VICAR معنی۱ الف) (ب) (دوسرے انگلیسی گرجائوں میں) حلقے کا نگراں پادری۔.
pressurize-water reactor
نیوکلیائی تعامل گر جس میں تبرید اونچے درجے کے فشار زدہ پانی سے کی جاتی ہے۔.
ڈاکْٹَریٹ
عِلمی فضیلت کی سند جو یونیورسٹیاں عموما تحقیقی کام پر دیتی ہیں ، کسی عِلمی میدان میں مہارت کی سند ، اعلیٰ تعلیمی قابلیت کی سند.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (reactor)
reactor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔