تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَزْم آرا" کے متعقلہ نتائج

رَزْم

جنگ، معرکہ، لڑائی

رَزْم گَہ

رک : رزم گاہ.

رَزْمَہ

(دہلی) ذرّہ، رمق، حبّہ، ریزہ

رَزْمِیَّہ

جنگ یا لڑائی سے متعلق

رَزْم گاہ

میدان جنگ، لڑائی کی جگہ، عرصۂ پیکار

رَزْمِیَہ

جنگ یا لڑائی سے متعلق

رَزْم نامَہ

ایسی کتاب جس میں جنگ و جدل کے واقعات یا داستان بیان کی گئی ہو ، جنگ و پیکار کے منظوم داستان ، جنگ نامہ.

رَزْم زَن

جنگ کرنے والا، مبارز، بہادر

رَزْم خواہ

لڑائی کے لیے حریف کو دعوت دینے والا، جنگ جُو، جنگ پر آمادہ

رَزْم بَزْم

رک : رزم و بزم .

رَزْم پَسَند

जिसे लड़ाई अच्छी लगे, जो चाहता हो कि जंग रहे।

رَزْم جُو

لڑائی کا دھنی ، جنگجو ، لڑائی پر آمادہ.

رَزْمی

رزم سے متعلق، جنگی (بزمی کے بالمقابل)

رَزْم و بَزْم

میدان جن٘گ اور محفل عیش، لڑائی اور عیش و عشرت، مجازاً: نرم و گرم حالت، زندگی کے نشیب و فراز

رَزْم ساز

رک : رزم زن.

رَزْم آرا

جنگ کرنے والا، (فن تیغ زنی) حملہ کرنے کے ایک طریقے کا نام

رَزْم گِیْر

مہینے کی پندرہویں تاریخ

رَزْم آوَر

جنگ کرنے والا ، بہادر ، جنگجو.

رَزْم جُوئی

لڑائی کا شوق ، لڑاکا پن ، جنگجوئی.

رَزْمِیَہ نَظْم

وہ نظم جس میں لڑائیوں کا ذکر ہو جیسے شاہنامہ، مہا بھارت، رامائن وغیرہ

رَزْم آرائی

جنگ کرنے کا عمل، مبارزت، معرکہ آرائی

رَزْم نِگاری

جن٘گ کے حالات تحریر کرنا ، جنگی داستان لِکھنا .

رَزْمِیَّہ شاعِری

شاعری جس میں مہم جوئی اور عشق کے حوالے سے سورماؤں کے کارنامے اور جنگ و جدل کے واقعات بیان کیے گئے ہوں

رَزْمِیَہ اَشْعار

وہ اشعار جو میدانِ جنگ میں پڑھے جائیں

رَزْمِیَہ شاعِری

شاعری جس میں مہم جوئی اور عشق کے حوالے سے سورماؤں کے کارنامے اور جنگ و جدل کے واقعات بیان کیے گئے ہوں

رَزْمی باجے

جن٘گی ساز جو میدانِ جنگ میں سِپاہیوں کے دِلوں میں جوش پیدا کرنے کی غرض سے بجائے جاتے ہیں.

شُعْلَۂ رَزْم

جنگ کا زور یا جوش

مَعْرَکَۂ رَزْم

جنگ کا میدان ۔

اَہْلِ رَزْم

Combatants, warriors, soldiers

عَزْمِ رَزْم

جنگ کا ارادہ

بَیانِ عَرْصَۂ رَزْم

description of wartime, the account of the battlefield

طَبَلِ رَزْم

وہ نقارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے

بَزْم و رَزْم

नाच-रंग की गोष्ठी भी और रंगभूमि अर्थात् युद्ध-क्षेत्र भी।

زَمِینِ رَزْم

میدانِ جنگ

مَیدانِ رَزْم

رک : میدان جنگ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَزْم آرا کے معانیدیکھیے

رَزْم آرا

razm-aaraaरज़्म-आरा

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: فن

  • Roman
  • Urdu

رَزْم آرا کے اردو معانی

صفت

  • جنگ کرنے والا، (فن تیغ زنی) حملہ کرنے کے ایک طریقے کا نام

Urdu meaning of razm-aaraa

  • Roman
  • Urdu

  • jang karne vaala, (fan teG zanii) hamla karne ke ek tariiqe ka naam

English meaning of razm-aaraa

Adjective

  • warrior, fighter, (an art of Sword fighting) name a method of attack

रज़्म-आरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • युद्धकर्ता, लड़ने वाला (तलवारबाजी की एक कला) हमला करने के एक ढंग का नाम

رَزْم آرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَزْم

جنگ، معرکہ، لڑائی

رَزْم گَہ

رک : رزم گاہ.

رَزْمَہ

(دہلی) ذرّہ، رمق، حبّہ، ریزہ

رَزْمِیَّہ

جنگ یا لڑائی سے متعلق

رَزْم گاہ

میدان جنگ، لڑائی کی جگہ، عرصۂ پیکار

رَزْمِیَہ

جنگ یا لڑائی سے متعلق

رَزْم نامَہ

ایسی کتاب جس میں جنگ و جدل کے واقعات یا داستان بیان کی گئی ہو ، جنگ و پیکار کے منظوم داستان ، جنگ نامہ.

رَزْم زَن

جنگ کرنے والا، مبارز، بہادر

رَزْم خواہ

لڑائی کے لیے حریف کو دعوت دینے والا، جنگ جُو، جنگ پر آمادہ

رَزْم بَزْم

رک : رزم و بزم .

رَزْم پَسَند

जिसे लड़ाई अच्छी लगे, जो चाहता हो कि जंग रहे।

رَزْم جُو

لڑائی کا دھنی ، جنگجو ، لڑائی پر آمادہ.

رَزْمی

رزم سے متعلق، جنگی (بزمی کے بالمقابل)

رَزْم و بَزْم

میدان جن٘گ اور محفل عیش، لڑائی اور عیش و عشرت، مجازاً: نرم و گرم حالت، زندگی کے نشیب و فراز

رَزْم ساز

رک : رزم زن.

رَزْم آرا

جنگ کرنے والا، (فن تیغ زنی) حملہ کرنے کے ایک طریقے کا نام

رَزْم گِیْر

مہینے کی پندرہویں تاریخ

رَزْم آوَر

جنگ کرنے والا ، بہادر ، جنگجو.

رَزْم جُوئی

لڑائی کا شوق ، لڑاکا پن ، جنگجوئی.

رَزْمِیَہ نَظْم

وہ نظم جس میں لڑائیوں کا ذکر ہو جیسے شاہنامہ، مہا بھارت، رامائن وغیرہ

رَزْم آرائی

جنگ کرنے کا عمل، مبارزت، معرکہ آرائی

رَزْم نِگاری

جن٘گ کے حالات تحریر کرنا ، جنگی داستان لِکھنا .

رَزْمِیَّہ شاعِری

شاعری جس میں مہم جوئی اور عشق کے حوالے سے سورماؤں کے کارنامے اور جنگ و جدل کے واقعات بیان کیے گئے ہوں

رَزْمِیَہ اَشْعار

وہ اشعار جو میدانِ جنگ میں پڑھے جائیں

رَزْمِیَہ شاعِری

شاعری جس میں مہم جوئی اور عشق کے حوالے سے سورماؤں کے کارنامے اور جنگ و جدل کے واقعات بیان کیے گئے ہوں

رَزْمی باجے

جن٘گی ساز جو میدانِ جنگ میں سِپاہیوں کے دِلوں میں جوش پیدا کرنے کی غرض سے بجائے جاتے ہیں.

شُعْلَۂ رَزْم

جنگ کا زور یا جوش

مَعْرَکَۂ رَزْم

جنگ کا میدان ۔

اَہْلِ رَزْم

Combatants, warriors, soldiers

عَزْمِ رَزْم

جنگ کا ارادہ

بَیانِ عَرْصَۂ رَزْم

description of wartime, the account of the battlefield

طَبَلِ رَزْم

وہ نقارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے

بَزْم و رَزْم

नाच-रंग की गोष्ठी भी और रंगभूमि अर्थात् युद्ध-क्षेत्र भी।

زَمِینِ رَزْم

میدانِ جنگ

مَیدانِ رَزْم

رک : میدان جنگ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَزْم آرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَزْم آرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone