تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَزْمِیَہ شاعِری" کے متعقلہ نتائج

رَزْمِیَہ شاعِری

شاعری جس میں مہم جوئی اور عشق کے حوالے سے سورماؤں کے کارنامے اور جنگ و جدل کے واقعات بیان کیے گئے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں رَزْمِیَہ شاعِری کے معانیدیکھیے

رَزْمِیَہ شاعِری

razmiya-shaa'iriiरज़मिया-शा'इरी

نیز - رَزْمِیَّہ شاعِری

رَزْمِیَہ شاعِری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • شاعری جس میں مہم جوئی اور عشق کے حوالے سے سورماؤں کے کارنامے اور جنگ و جدل کے واقعات بیان کیے گئے ہوں

    مثال - شاہ نے اپنی عظیم رزمیہ شاعری کے ساتھ غیر معمولی لوک گیت بھی لِکھے ہیں. (۱۹۸۴ ، سِندھ اور نگاہ قدرشناس ، ۱۲۴)

English meaning of razmiya-shaa'irii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • epic poetry, rhapsody

रज़मिया-शा'इरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह शायरी जिसमें युद्ध करने और इश्क़ के संदर्भ में सूरमाओं के कीर्तिमान और रक्तपात की घटनाओं के वर्णन किए गए हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَزْمِیَہ شاعِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَزْمِیَہ شاعِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words