تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَذِیل" کے متعقلہ نتائج

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حَقِیر تَرین

حَقِیر ہونا

ذلیل ہونا، حَقارت کی نظر سے دیکھنا، خوار ہونا

حَقِیر جانْنا

ذلیل و خوار سمجھنا، (اپنے سے) کمتر گرداننا، حقارت سے پیش آنا، کمینہ جاننا، بے قدر سمجھنا

حَقِیری

حقیر (رک) کا اسم کیفیت

حَقُود

بدخواہ ؛ کینہ ور

حِقْد

دشمنی، بغض، کینہ، عناد

ہَکِیری

منڈی میں غلہ لانے والی بیل گاڑی جو اس کام کے لیے مخصوص ہو

نَظَر میں حَقِیر

۔نگاہوں میں بے وقعت۔(مراۃ العروس) فرض کیا بات ہو بھی گئی اور لڑکی وہاں نظروں میں حقیر رہی۔

نِگاہ میں حَقِیر

۔ صفت۔ وہ شخص جو لوگوں کے خیال میں بے وقعت ہو۔؎

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظَر میں حَقِیر رَہنا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد

دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .

حَقِّ رائے دَہی

(سیاسیات) انتخابات میں رائے دینے کا استحقاق، ووٹ دینے کا حق

ہَقَر ہَقَر کَرْنا

دھنسی ہوئی آنکھوں سے بے رونقی کا اظہار ہونا ؛ پرندوں کا گرمی سے چونچ کھولے ہانپنا ۔

حَقِّ رائے دِہی

حَقِ رِعایا

کاشتکار کا حق؛ رعایا کا حق امن اور انصاف کا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حقدار اُمیدوار

جو کسی چیز میں حصّہ پانے کا مستحق اور امیدوار ہو، عموماً قریبی رشتہ دار یا قرابت دار

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقِ رِفاقَت اَدا کَرنا

وفادار ہونا یا رہنا، وفاداری ثابت کرنا

حِقارَت کرنا

حَقِّ رائے دِہِنْدَگی

حَق دار

حصّے دار، شریک، ساجھے دار

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حَق رَسِیدَہ

رک: حق رس

ہُڑدَنگی

(مجازاً) پھوہڑ ، بدسلیقہ

ہُڑدنگا

ہنگامے والا، ہلچل والا، شوروغل والا، (کنایتہ) بے ہودہ، دنگئی، فسادی

ہُڑدَنگے

ہڑدنگا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڑرانا

لاغر ہونا ؛ کمزور ہونا ۔

حَقِّ اِرْجاع

نالش دائر کرنے کا حق

حَق رَکْھنا

حقدار ہونا، حق حاصل ہونا

حَق رَس

منصف، عادل؛ خدا رسیدہ

حَق دینا

اختیار کو تسلیم کرنا، استحقاق دینا

ہُڑدَنْگا پَن

۱۔ بے شعوری ، ناسمجھی ؛ بے سلیقگی ، پھوہڑپن ؛ آوارگی ۔

حَق داد

اللہ کا دیا ہوا، خدا داد، من جانبِ اللہ

حَق رَسی

حق تک پہن٘چنے کا طریقہ، سیدھا راستہ، نیکی کی راہ، عدل

حَق دَبانا

حق نہ دینا، حق مار لینا، کسی کو اس چیز یا بات سے محروم رکھنا جس کا اسے حق حاصل ہو

حَق داری

حقِ ملکیت، کسی جائداد یا مطالبے کا حق

ہَق دَق

حیران ، ششدر ، سراسیمہ ۔

حَق رَسانی

حَق اَدا کَرْنا

فرض ادا کرنا، ذمّے داری پوری کرنا

ہُڑْدَنْگ

ہلڑ، شورغل، ہنگامہ، ادھم، شور شرابہ، اچھل کود، ہڑدنگا

حَقِّ اِرْجاعِ نالِش

نالش دائر کرنے کا استحقاق، اپیل کا حق

حَق اَدا ہونا

۔لازم۔ ؎

ہُڑدَنگا کَرنا

شور و غل کرنا ؛ شرارتیں کرنا ؛ اُچھل کود کرنا ، ہلڑہنگامہ کرنا۔

ہُڑدَنگے کَرنا

اُچھل کود کرنا ، کھیلتے پھرنا ؛ شور مچانا ؛ دنگا کرنا ؛ شرارت کرنا ۔

ہُڑدَنگے لَگانا

اُچھل کودنا، چھلانگیں لگانا ؛ کھیلتے پھرنا ۔

ہُڑدَنگا کھیلنا

بچوں کا اُچھل کود کرنا ؛ شرارتیں کرنا ۔

ہُڑدَنگا مَچانا

اُچھل کود کرنا ؛ شور و غل مچانا ؛ شرارتیں کرنا

حَقِّ داخِل داری

قبضے کا حق، حق موروثی

حَقِّ داخِل کاری

قبضے کا حق، حق موروثی

حَقِّ داخِل دارِیْ

قبضے کا حق، حق موروثی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَذِیل کے معانیدیکھیے

رَذِیل

raziilरज़ील

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَذَلَ

رَذِیل کے اردو معانی

صفت

  • کمینہ، سفلہ، کم ذات، نِیچ، پاجی
  • گھٹیا (کام یا بات)، برا، پست، نِیچ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَزِیل

رک : رَذِیل .

شعر

English meaning of raziil

Adjective

रज़ील के हिंदी अर्थ

विशेषण

رَذِیل کے قافیہ الفاظ

رَذِیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَذِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَذِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone