تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَضا مَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَضا مَنْد کے معانیدیکھیے
رَضا مَنْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خوشی، خوشنودی، راضی
- آمادہ، تیار
- منظور کرنے والا، اجازت دینے والا
شعر
دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی
دونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی
میں درد کی لذت سے رضامند ہوں حسرتؔ
مجھ کو ستم یار کا شکوا نہیں آتا
وہ رفاقت پہ رضامند نہیں ہے تو نہ ہو
کیا میں اس شخص کے ہوتے ہوئے تنہا ہو جاؤں
English meaning of razaa-mand
Persian, Arabic - Adjective
- agree, willing, consenting, acquiescing, compliant
- permitting
रज़ामंद के हिंदी अर्थ
رَضا مَنْد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَضا مَنْد)
رَضا مَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔