تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ravine" کے متعقلہ نتائج

ravine

خشک نالہ

دِیوانَہ

دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

رَوانا

رک : روانہ

رَوانی

پانی کا بہاؤ، زور

رَوَنی

رک : رمنی ، خُوبصورت جوان عورت

دِیوانی

دیوانہ جس کی یہ تانیث ہے، پگلی، سڑن، باولی، خبطی

دِیوانے

وارفتہ، فریفتہ، شوقین، صاحب ذوق، بے وقوف، احمق، دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

دِیوانا

دیوانہ، وارفتہ، فریفتہ، شوقین، صاحب ذوق، بے وقوف، احمق

رَوانَہ

ہر روز ؛ ہر روز کا ، ہر روز واقع ہونے والا.

دِوانَہ

رک : ”دیوانہ“.

دوانا

دیوانا

دِوانی

دوانہ کی تانیث، پگلی

راوَنی

(کاشت کاری) کھیت میں ہل چلانے اور پٹرا یا سہاگہ پھیرنے کے بعد زمیں کو نرم کرنا.

divine

اِلٰہی

رَوَنّا

گھنگرو یا جھانجھ کے اندر کے دانے جن کی حرکت سے آواز نِکلتی ہے، کوئی چیز جو آواز دے

داونا

داوَنی

رک : دامنی.

دیوْنی

دیو کی تانیث

روونا

رونا

رووانا

رک : رُلانا

revenue

آمَدَنی

رَوانِی دِکھانا

تیزی ظاہر کرنا، خوبی دکھانا

دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے

دیوانی کے مقدمات آدمی کو پاگل بنا دیتے ہیں، وہ مدتوں چلتے ہیں اور مدتوں میں ان کے فیصلے ہوتے ہیں

دِیوانے کی بَڑ

اول فول ، بہکی بہکی باتیں ، رٹ لگائے جانا

رَوَنّا دینا

(دُکان داری) رجسٹر درآمد برآمد میں اجازت نامہ کی اصل تحریر رکھ کر نقل تاجر کو دینا .

دِیوانَہ کی بَڑ

فضول بات.

رَیونِیُو

مالیہ ، لگان ؛ محکمۂ مال.

دِیوانی دِیوانَہ بَنا دیتی ہے

رک: دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے.

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

کسی بے وقوف یا پیٹ کے ہلکے سے راز کی بات کہو تو وہ اسے چھپا نہیں سکتا، مشہور کر دیتا ہے

divine ordinance

فَرْض

دُوَنَی

دو آنے کی قدر کا چاندنی یا کان٘سے کا سِکہ، دوانَی

دِیوانی کا قَیدی

مقدمہ میں گِھرا ہوا مقروض.

دِیوانَہ تو دِیوانَہ

دیوانے کی بات کا کیا اعتبار.

دِیوانَہ بَنْنا

جان بُوجھ کر اپنے آپ کو پاگل ظاہر کرنا ، عاشق ہو جانا

دِیوانے ہو

جس وقت کوئی شخص بے عقلی کی باتیں کرتا ہے تو کہتے ہیں، اور اختلاط میں معشوقوں کی زبان پری یہ کلمہ آجاتا ہے، جب کوئی شخص فضول یا خلافِ عقل بات کہے تو کہتے ہیں

روانہ ہونا

ارسال ہونا، رخصت ہونا

دِیوانے سے آنکھ نَہ مِلایئے

دیوانے سے الگ رہنا ہی بہتر ہے

دِیوانی مُقَرَّر کَرنا

پاگل بنانا، بیوقوف بنانا.

divine power

قُدْرَت

رَوانَہ کَرْنا

بھیجنا، رخصت کرنا

دِیوانَہ بَنا دینا

پاگل کر دینا ، پریشان کرنا ، عاشق بنا لینا.

divine light

نور

divine wrath

خُدا کی مار

دِیوانے کے ہاتھ میں چُھری

نہایت خطرناک بات

دِیوانی بِیوی خالی گَھر

بیوی دیوانی ہو تو گھر کیوں کر آباد ہو.

دِوانی بِیوی خالی گَھر

وحشت کا مقام .

دِیوانی باتیں کَرنا

اَول فَول بکنا، سِڑی پنے کی باتیں کرنا.

دِیوانے پَن کی باتیں

سِڑی پنے کی باتیں ، حِماقت کی باتیں

رَوَنّا کاٹْنا

(دُکان داری) رجسٹر درآمد برآمد میں اجازت نامہ کی اصل تحریر رکھ کر نقل تاجر کو دینا .

رَوانی سے چَلْنا

تیزی اور صفائی سے چلنا.

دِیوانی مُقَدمَہ جو جِیتا سو ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عدالت کے قانون کی ُسست رفتاری کی طرف اشارہ ہے کہ جیتنے والے کو بھی تھکن اور نقصان ہوتا ہے ہارنے والا تو بالکل ہی تباہ ہوجاتا ہے

دِیوانی ماں کا خَبْطی بیٹا

خاندانی بے وقوف، نسلی احمق.

رَوَنّا لِکھانا

کسی قسم کا تعلق جیسے مُلازمت وغیرہ سےسبکدوش ہونا، چلتا بننا.

رَوانَہ ہو چُکْنا

مرجانا ، انتقال کرنا.

دِیوانی گوٹ

پچیسی کی اصطلاح، مراد؛ وہ گوٹ جو دان٘و صحیح نہ آنے کی وجہ سے گھر میں نہ جا سکے اور چکّر لگاتی رہے.

divine contemplation

مُراقَبَہ

دِیوانَہ را ہوے بَس اَسْت

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جسے کسی بات کی دُھن یا شوق ہو وہ ذرا سی شہ پر کر پھر ہمہ تن اسی میں لگ جاتا ہے اور من مانی کرنے لگتا ہے کسی بات کے شوقین کو ذرا سی شہ کافی ہے.

دِیوانی کَرْنا

عدالتِ دیوانی میں مقدمہ بازی کرنا

دِیوانَہ ہونا

(مجازاً) عاشق ہونا، شیدا ہونا.

دَوا آنا

دوا معلوم ہونا ، علاج معلوم ہونا .

ravine کے لیے اردو الفاظ

ravine

rəˈviːn

ravine کے اردو معانی

  • خشک نالہ
  • خور
  • تنگ درہ

ravine के उर्दू अर्थ

  • ख़ुश्क नाला
  • ख़ोर
  • तंग-दर्रा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ravine)

نام

ای-میل

تبصرہ

ravine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone