تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَواں" کے متعقلہ نتائج

سُوکھا

خُشک، وہ چیز جس میں کسی قسم کی نمی رطوبت یا چکناہٹ نہ ہو (گِیلا کی ضِد)

سُکھا

سُوکھا پڑنا

مینہ نہ برسنا، بارش نہ ہونا، خُشک سالی ہونا، قحط پڑنا

سُوکھا اُڑانا

مطلب پورا نہ کرنا ، اِنکار کر دینا ، فیض نہ پہن٘چانا ، ٹال دینا ۔

سُوکھا جَواب دینا

صاف اِنکار کر دینا ، منع کر دینا ، مقصد پُورا نہ کرنا ۔

سُوکھا ڈھاک، بَڑھئی کا باپ

ڈھاک کی لکڑی سوکھ کر بہت سخت ہو جاتی ہے اور بڑھئی مُشکل سے کاٹتا ہے

سُوکھا سا آدمی

دبلا پتلا شخص

سُوکھا لَگنا

سُوکھا ٹُھن٘ڈْ

خزاں زدہ ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا درخت ، بالکل خُشک جسکے ہرے ہونے کی امید نہ ہو ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا سُوکھا درخت ، خُشک شُدہ درخت ۔

سُوکھا آدمی ہے

ضعیف و ناتواں ہے، کمزور ہے

سُوکھا ٹالْنا

صاف جواب دینا ، ٹال دینا ، صاف اِنکار کرنا ۔

سُوکھا جَواب مِلْنا

مدعا یا مقصد پُورا نہ ہونا ، مطلب پر نہ آنا ، امید پُوری نہ ہونا ۔

سُوکھا ٹَرخا دینا

رک : سُوکھا ٹالنا ۔

سُوکھا پَن

سُوکھے کی بیماری

سُوکھا ٹُھن٘ٹْھ

خزاں زدہ ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا درخت ، بالکل خُشک جسکے ہرے ہونے کی امید نہ ہو ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا سُوکھا درخت ، خُشک شُدہ درخت ۔

سُوکھا سَڑا

بے رونق ، بے آب ؛ بیمار ، کمزور ، دُبلا ۔

سُوکھا ٹَرخانا

سُوکھا کال

قحط کا زمانہ ۔ جو بارش نہ ہونے سے پڑے ، خُشک سالی ۔

سُوکھا دھان

دھان کا کھیت جس میں پانی نہ ملے

سُوکھا سا جَواب مِلْنا

امید پُوری نہ ہونا ، مایوس ہو جانا ، کلیۃً اِنکار ہونا ۔

سُوکھا لَگ جانا

دُکھ ، غم ، فکر ، بیماری سے بدن کا گُھلنا ، دُبلا پتلا ہوتا جاتا ، دِق کی بیماری کی حالت

سُوکھا ڈُن٘ڈ

خُشک درخت ، بِن پتّوں اور شاخوں کا درخت ، سُوکھا ٹہنا ۔

سُوکھا جَواب

صاف اِنکار، واضح اِنکار

سُوکھا بَرَس

خُشک سالی کا سال ، وہ سال جس میں پیداوار یا آمدنی کم ہوئی ہو ۔

سُوکھا پار اُتارْنا

ٹرخا دینا ، مطلب پورا نہ ہونے دینا ، ٹال دینا ۔

سُوکھا نالَہ

بے اثرفریاد ، بیکار رونا پیٹنا یا چیخنا چلّانا ۔

سُوکھا ساکھا

بہت سُوکھا ہوا ، ہڈّیوں کا ڈھان٘چہ

سُوکھا مارا

قحط زدہ ، دُبلا پتلا ، نحیف و زار ۔

سُوکھا سَہْما

چُپ چُپ ، خوفزدہ ، حیران

سُوکھا پِھیکا

خُشک ، بے لُطف ، بے مزہ ، پھیکا ۔

سُوکھا ٹَھٹّھا

بے مقصد ، بے محل یا بیکار ہن٘سی ، طنزیہ ہن٘سی ۔

سوُکھی

سُکھی

سوُکھے

سوکھا کی حالت مغیرّہ یا جمع (ترا کیب میں مستعمل)

سِیکھا

علم و ہنر یا تجربے کا حاصل ہو جانا یا سیکھ لینا

شاكھا

شاخ، ڈال، ٹہنی

شاكُھو

بان٘سوں یا شہتیر كا بنایا ہوا ایک طرح كا عارضی پُل .

شاخی

پنجہ جس سے اناج صاف کرتے ہیں .

سکھا

سِکھی

سِکّھ مت، سِکھ مذہب، سِکھوں سے متعلق یا منسوب کوئی شے

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

سِکھائی

آموزش، تعلیم علم، مطالعہ، جانکاری، بتانا، پڑھانا، دھمکانا، سزا دینا، تاڑنا

سَکھا

دوست ، رفیق ، ساتھی ، رشتہ دار .

سَکھی

سہیلی، ہمجولی

سَخا

فیاضی، سخاوت، بخشش

سَخی

داد و دہش کرنے والا، دل کھول کر خرچ کرنے والا، سخاوت کرنے والا، فیاض، مُخیّر، دریا دل، کریم، داتا

سُکھی

جو آرام سے ہو، خوش، آسودہ حال، جس کو خوشی حاصل ہو

ساکُھو

ایک درخت کا نام، جس کی لکڑی مضبوط اور پائیدار ہوتی ہے، سال، ساگوان عمارتی کاموں اور فرنیچر بنانے میں کام آتی ہے

ساکھے

ساکھا (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

سیکھی

ساکھا

۱. شجاعت ، بہادری .

ساکھی

شاہد، گواہ، گواہی، شہادت

شِکھا

پہاڑ کی چوٹی، نوک، نوک دار سرا، ہلالی شکل، تاج کے اوپر بالوں کے گُچھے کی نکیلی چوٹی، پرندوں کے سر کی چوٹی، شعلہ کی لو، روشنی کی کرن، کوئی خاردار جھاڑی کی نوک، شاخ

ساخی

(دلالی) دمڑی

سِکّھو

(قصابی) چھری بند بھائی، قصائی

شیخی

ڈِین٘گ، بڑائی کا اظہار، کسی خوبی کا اظہار، جو اس میں نہ ہو، بے جا اترانا، لن ترانی، فخر، تکبر، غرور

شَیخا

(تحقیراً) شیخ .

شَیخَہ

بزرگ خاتون ، شیخ کی بیوی .

سِیڑھی

اوپر یا نیچے اترنے چڑھنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو، یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی، خشتی یا گلی ہو، زینہ، نردبان

ساڑُھو

سالی کا خاوند، ہم زُلف

اردو، انگلش اور ہندی میں رَواں کے معانیدیکھیے

رَواں

ravaa.nरवाँ

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: دریا احکام

رَواں کے اردو معانی

صفت

  • جانے والا، گرم سفر، چلنے پر آمادہ
  • (حکم یا سکہ وغیرہ) جاری، نافذ
  • (دریا یا چشمہ وغیرہ) جاری، بہتا ہوا

    مثال - رواں پانی میں بیماریوں کے جراثیم نہیں پائے جاتے

  • (خنجر یا تیغ وغیرہ) تیز، براں، پھرتی سے چلنے والا
  • جاری و ساری، متحرک
  • (سال، مہینہ، سنہ وغیرہ) جاری، موجودہ، حالیہ
  • جوش یا حرکت پیدا کرنے والا، تیز و تند (شاذ)
  • سلیس، آسان بہاؤ، الجھاؤ سے بری
  • مشق پر چڑھا ہوا، منجھا ہوا (جیسے: داؤ پیچ وغیرہ)
  • کوئی بات، فقرہ، سبق وغیرہ جو زبان پر چڑھا ہوا اور اچھی طرح یاد یا حفظ ہو، زبان زد، ازبر
  • رٹا ہوا، ہجے کیے بغیر یا معنی سمجھے بغیر جو سبق یاد ہو
  • جسے میل یا مناسبت ہو، خوگر، عادی
  • مشّاق، جسے کسی فن، علم وغیرہ میں دستگاہ یا تجربہ حاصل ہو

اسم، مؤنث

  • جان، روح (عموماً روح کے ساتھ مستعمل، جیسے روح رواں، روح و رواں)
  • وہ جوہر یا ساملہ جو اپنے ایک یا ایک سے زیادہ برقی وں سے محروم ہو چکا ہو، برق بارہ

اسم، مذکر

  • ایک پھلی دار پودا

فعل متعلق

  • باریک بال، رونگٹا جو بدن کے کسی حصے پر بھی ہو
  • باریک بال جو پرندوں کے بچّوں کے پروں سے پیشتر ہوتے ہیں
  • چھوٹے چھوٹے ریشے جو پشمینے یا مخمل وغیرہ میں ہوتے ہیں
  • ترکاری، پھل یا پتے کے اوپر کا ہلکا اور باریک خار
  • کائی
  • پتوں وغیرہ کا باریک اور ملائم رواں

شعر

English meaning of ravaa.n

Adjective

  • fluent, flowing, current, fluid quick, brisk, dexterous,free (part of a machine), soul, life

    Example - Ravan pani mein bimariyon ke jarasim nahin paye jate

Noun, Feminine

  • rational soul, soul, spirit, life

Noun, Masculine

  • cowpea, a plant with pods

Adverb

  • fluently, smoothly
  • quickly, briskly

रवाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जाने वाला, यात्रा के प्रति तत्पर, चलने पर आमादा अर्थात तैयार
  • (आदेश या सिक्का अर्थात मुद्रा इत्यादि) जारी,लागू
  • (सागर या जलस्त्रोत इत्यादि) प्रवाहमान, बहता हुआ

    उदाहरण - रवाँ पानी में बीमारियों के जरासीम नहीं पाए जाते

  • (ख़ंजर अर्थात कटारी या तलवार इत्यादि) तेज़, बार, फुर्ती से चलने वाला
  • निरंतर रूप से, गतिशील
  • (वर्ष, महीना, सन इत्यादि) जारी, वर्तमानिक, गत
  • आवेश या गति पैदा करने वाला, बहुत तेज़ (विरल)
  • आसान, सहज, साधारण लोगों की समझ में आने वाली भाषा, आसान बहाव, उलझाव से मुक्त
  • मश्क़ अर्थात अभ्यास पर चढ़ा हुआ, मंझा हुआ (जैसे: दाव-पेच इत्यादि)
  • कोई बात, वाक्य, सबक़ अर्थात पाठ इत्यादि जो ज़बान पर चढ़ा हुआ और अच्छी तरह याद या स्मरण हो, जो लोगों की ज़बान पर रहे, कंठस्थ
  • रटा हुआ, हिज्जे किए बिना या अर्थ समझे बिना जो सबक़ याद हो
  • जिसे मेल या संबद्ध हो, अभ्यस्थ, आदी
  • किसी विशेष काम का बहुत अच्छा जानकार, जिसे किसी कला, शास्त्र इत्यादि में निपुणता या अनुभव हासिल हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जान, रूह (सामान्यतः रूह के साथ प्रयुक्त, जैसे रूह-ए-रवाँ, रूह-ओ-रवाँ)

    विशेष - रूह-ओ-रवाँ/ रूह-ए-रवाँ= वह आत्मा जो रगों में संचरित रहती है, जाने वाली रूह, प्राणवायु, (सांकेतिक) वह व्यक्ति या वस्तु जिस पर सब कुछ निर्भर करता है, वह व्यक्ति या वस्तु जो किसी संस्था के अस्तित्व या प्रदर्शन का कारण बनता है

  • वह जौहर अर्थात पदार्थ या परमाणु जो अपने एक या एक से अधिक बर्क़ी अर्थात विद्युत संबंधी गुणों से वंचित हो चुका हो, बर्क़ बारा

    विशेष - बर्क़ी-बार= विद्युत तरंगों की उपस्थिति या उनका भार जो आमतौर पर सतह पर होता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक फली वाला पौधा

क्रिया-विशेषण

  • बारीक अर्थात महीन बाल, रुंगटा जो शरीर के किसी भाग पर भी हो
  • बारीक बाल जो पक्षियों के बच्चों के परों से पहले होते हैं
  • छोटे-छोटे रेशे जो पश्मीने या मख़मल इत्यादि में होते हैं
  • तरकारी, फल या पत्ते के ऊपर का हल्का और बारीक काँटा
  • काई
  • पत्तों इत्यादि का बारीक और मुलायम रुवाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone