تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساکھے" کے متعقلہ نتائج

ساکھے

ساکھا (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

ساکھے کا

بھرپور ، زور دار ، پوری طاقت سے.

ساکھے کی لَڑائی

معرکے کی لڑائی، بہادری کی جنگ

ساکھے کے جَوان

بہادر ، جیالے ، جان پر کھیلنے والے ، مرنے مارنے والے.

ساکھے خور

جھگڑلو لڑکا، فِتنہ پردارز

ساکھے کا وار کَرْنا

ایسا وار کرنا جو خالی نہ جائے، تلوار کا جچا ہوا بھرپور ہاتھ مارنا.

ساکھے کی تَلْوار کَرْنا

گھمسان کی جنگ کرنا ، بھرپور لڑائی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساکھے کے معانیدیکھیے

ساکھے

saakheसाखे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ساکھے کے اردو معانی

  • ساکھا (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

Urdu meaning of saakhe

  • Roman
  • Urdu

  • saaKhaa (ruk) kii jamaa ya muGiiXyaraa haalat (tarah kaib me.n mustaamal)

ساکھے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساکھے

ساکھا (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

ساکھے کا

بھرپور ، زور دار ، پوری طاقت سے.

ساکھے کی لَڑائی

معرکے کی لڑائی، بہادری کی جنگ

ساکھے کے جَوان

بہادر ، جیالے ، جان پر کھیلنے والے ، مرنے مارنے والے.

ساکھے خور

جھگڑلو لڑکا، فِتنہ پردارز

ساکھے کا وار کَرْنا

ایسا وار کرنا جو خالی نہ جائے، تلوار کا جچا ہوا بھرپور ہاتھ مارنا.

ساکھے کی تَلْوار کَرْنا

گھمسان کی جنگ کرنا ، بھرپور لڑائی کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone