تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَونَقِ مَحْفِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَونَقِ مَحْفِل کے معانیدیکھیے
وزن : 21222
موضوعات: کنایۃً
رَونَقِ مَحْفِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بزم کی زِینت، مجلس کے لئے سامان لطف اندوزی
- (کنایۃً) حُقّہ
شعر
شمع کی طرح سے جلنا سیکھ اوروں کے لئے
گر تمنا دل میں ہے تو رونق محفل بنے
English meaning of raunaq-e-mahfil
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- splendor of the assembly
रौनक़-ए-महफ़िल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सभा की शोभा
- (संकेतात्मक) हुक़्क़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَونَقِ مَحْفِل)
رَونَقِ مَحْفِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔