تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَونَق اَفْزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَونَق اَفْزا کے معانیدیکھیے
رَونَق اَفْزا کے اردو معانی
صفت
- رونق افروز، موجود، تشریف فرما
شعر
حوض آئینہ سے فوارہ نزاکت کا چھٹے
رونق افزا جو ہو وہ چاہ ذقن آئینے میں
ہو اس بزم میں شمع کب رونق افزا
جہاں محفل افروز مہ رو نہ ہووے
English meaning of raunaq-afzaa
Adjective
- beautifying, graceful, present
रौनक़-अफ़ज़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शोभा बढ़ाने वाला, उपस्थित, मौजूद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَونَق اَفْزا)
رَونَق اَفْزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔