تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَولا" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَولا کے معانیدیکھیے

رَولا

raulaaरौला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رَولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شور و غل، غل غپاڑا، اودھم
  • طوفان، ہنگامہ
  • جھگڑا، ٹنٹا، فساد، بغاوت
  • ہجوم، ریلا

شعر

Urdu meaning of raulaa

  • Roman
  • Urdu

  • shor-o-gul, gul Gapaa.Daa, u.udham
  • tuufaan, hangaamaa
  • jhag.Daa, TanTaa, fasaad, baGaavat
  • hujuum, rela

English meaning of raulaa

Noun, Masculine

  • noise, furore, uproar, hue and cry
  • commotion, tumult, sedition, rebellion
  • riot, disturbance, brawl, fight

रौला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झंझट, बखेड़ा, झगड़ा, टंटा, फ़साद
  • शोर, हल्ला, कोलाहल
  • बग़ावत, विद्रोह
  • भयंकर युद्ध
  • हुजूम, रेला

رَولا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone