تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَولا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَولا کے معانیدیکھیے
رَولا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شور و غل، غل غپاڑا، اودھم
- طوفان، ہنگامہ
- جھگڑا، ٹنٹا، فساد، بغاوت
- ہجوم، ریلا
شعر
یہ کوئے مے فروش میں رولا ہوا کہ رات
دہشت سے واں ٹھہر نہ سکا پائے محتسب
English meaning of raulaa
Noun, Masculine
- noise, furore, uproar, hue and cry
- commotion, tumult, sedition, rebellion
- riot, disturbance, brawl, fight
रौला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- झंझट, बखेड़ा, झगड़ा, टंटा, फ़साद
- शोर, हल्ला, कोलाहल
- बग़ावत, विद्रोह
- भयंकर युद्ध
- हुजूम, रेला
رَولا کے مترادفات
رَولا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَولا)
رَولا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔