تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَتّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَتّی کے معانیدیکھیے
رَتّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیار، محبت، خوشی، مسرت، شادمانی
- مقدار قلیل، حصہ، وزن، ذرّہ بھر، دم بھر
شعر
پل میں رتی پل میں ماشا پل میں رائی کا پہاڑ
پک چکے ہیں کان سن سن کر سیاسی گفتگو
اس کو انسان تو کہتے ہوئے شرم آتی ہے
تیری درگہ سے جسے رتی بھی غیرت نہ ملی
دنیا رکھے چاہے پھینکے یہ ہے پڑی زنبیل سخن
ہم نے جتنی پونجی جوڑی رتی رتی چھوڑ چلے
English meaning of rattii
Noun, Feminine
- pleasure, enjoyment, delight, joy, desire, love, attachment (to), fondness (for), regard, favour (of)
- ratti, former weight equal to eight rice-corns
रत्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्यार, प्रेम, ख़ुशी, प्रसन्नता, आनंद
- कम मात्रा, भाग, भार, कण भर, दम भर
رَتّی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَتّی)
رَتّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔