تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رسول شاہی" کے متعقلہ نتائج

شَاہِی

شاہ سے متعلق یا منسوب، بادشاہی، بادشاہ كا

شاہی ٹُكْڑے

ڈبل روٹی كے ٹكڑے جو گھی میں تل كر دودھ میں بھگوئے جاتے ہیں، اس كے بعد چینی (شكر) كا شیرہ بنا كر (جس میں زعفران یا رنگ بھی ملایا جاتا ہے) ان كو شیرے میں ڈبو دیتے ہیں اور اوپر سے خشک میوہ ڈال دیتے ہیں

شاہی مُرَبَّہ

(حشریات) رک : شاہی فالُودَہ.

شاہی كوس

پانچ ہزار گز كا فاصلہ.

شاہی زَرْد

ایک طرح كا زرد رنگ جو ہڑتال سے بنایا جاتا ہے.

شاہی قَیدی

وہ شخص جسے سیاسی وجوہ سے قید كیا گیا ہو ، سیاسی قیدی.

شاہی گَیلَن

برطانوی گیلن جو غلہ یا مائعات كی مقدار ناپنے كا ایك پیمانہ ہے (یہ ۱/۴ ۲۷۷ مكعب انچ كا ہوتا ہے).

شاہی فَرمان

royal decree

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

شاہی فَرامِین

بادشاہ كے حكم نامے ، بادشاہی احكام.

شاہی فَرْمان نَوِیس

شاہی احكام لكھنے والا، منشی

شاہِیَّت

بادشاہی نظام حكومت ، بادشاہت.

شاہِیں بَچَّہ

बाज़ का बच्चा, शूर व्यक्ति का पुत्र, वीरपुत्र।

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِیْں

شاہین کی تصغیر، باز کی طرح کا ایک سفید رنگ شکاری پرندہ، چشم پرند

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِیں دُزْد

डंडी मारनेवाला, तोल में अधिक या कम तोलनेवाला।

شاہِیں دُزْدی

डंडी मारना, कम या अधिक तोलना।

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِیْن قِلَعہ سی

شاہین کا قلعہ (آبنائے فاسفورس پر)

ڈَھپُّو شاہی

(عو) بہت بڑا

مُحَمَّد شاہی

ایسی بادشاہت جس کی تعریف کی جاسکے ، بہت اچھی بادشاہت

تَعَیُّل شاہی

شاہی مقبوضات جو دہلی کے گرد و نواح میں تھے.

چِہْرَۂ شاہی

جس پر بادشاہ وقت کی تصویر بنی ہوئی ہو

عَصائے شاہی

royal sceptre

طُغْرائے شاہی

شاہی فرمان، شاہی حکم، مہرِ سلطنت

سَقَّۂ شاہی

چند روزہ دولت ، چند دِنوں کی حکومت ۔

رَزّاقِ شاہی

فقیروں کا ایک گروہ جو خود کو سلسلۂ قادریہ سے وابستہ کہتا ہھے.

تَن٘بولِ شاہی

پان دان کا شاہی خرچ ، نان نفقہ ، جیب خرچ

مَدُّو شاہی پَیسا

رک : مدو ساہی پیسا

کَکَّڑ شاہی نَیْچَہ

دربار یا امرا کی محفل کا بڑے نیچے اور لمبی نے والا حقہ

وَہّاب شاہی اُون

(پیشہ تیاری اون) کرمان کی بھیڑ کی اون کی بنی ہوئی شال جو نہایت اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے

مَن شاہی

(طب) چار سو (۴۰۰) تولے یا چار سو پینتیس تولہ کے برابر ایک وزن ۔

دَفْتَر شاہی

نوکر شاہی، افسرانہ رویَہ

مَحَل شاہی

شاہی محلات ، بادشاہوں کے قصر

سَلِیم شاہی

نازک اور خوشنُما انی دار جوتیاں جو دلّی میں بنائی جاتی تھیں (بعض اسے شاہ سلیم جہانگیر اور بعض حضرت شیخ سلیم چشتی سے موسوم کرتے ہیں)

جَلال شاہی

جلال الدین اکبر کے ایجاد کردہ ایک سُر کا نام ، ایک شاہی سُر۔

اِمام شاہی

مسلمانوں کے ایک فرقے کا نام جو بہادر شاہ اول کے عہد حکومت میں ہندوستان میں منظم ہوا ؛ اس فرقے کا رکن .

سُتْھرا شاہی

بابا گرونانک کے ایک چیلے ستھرا کا پیرو گروہ، یہ لوگ ڈنڈے بجاتے اور تک بندی کرتے ہوئے بھیک مانگتے پھرتے ہیں .

اَفْسَر شاہی

بیورو کریسی جسے ہم دیسی زبان میں افسر شاہی کہتے ہیں، دفتر شاہی، دفتری حکومت

سُتْرا شاہی

سُترا شاہ نامی فقیر کا چیلا فقیر ، اس گروہ کا فقیر جو ڈنڈے بجا کر تک بندی کے ساتھ مانگتے پھرتے ہیں.

تَھیلی شاہی

رک : تھیلی پتی .

نادِر شاہی

نادر شاہ کی حکومت کا زمانہ ؛ (مجازاً) اندھیر کا زمانہ ، نادر گردی

نَوکَر شاہی

سرکاری، اعلیٰ سرکاری افسران کا (عموماً منفی معنوں میں مستعمل)

نَجم شاہی

بادشاہی ستارہ ؛ (مجازا) بادشاہت کی سعادت ، اقتدار کی خوش بختی ۔

اَنبوہ شاہی

Mobocracy.

کَٹار شاہی

ایک خاص ٹھپّے کا روپیہ

نانَک شاہی

نانک شاہ سے تعلق رکھنے والا، سکھ، (خصوصاً) فقیروں کا ایک گروہ نیز اس گروہ کا فرد، نانک شاہی سادھو

سِکھ شاہی

رک : سکھا شاہی .

اَورَنگ شاہی

A kind of silk.

اردو، انگلش اور ہندی میں رسول شاہی کے معانیدیکھیے

رسول شاہی

rasuul-shaahiiरसूल-शाही

اصل: عربی

وزن : 12122

مادہ: رَسُول

  • Roman
  • Urdu

رسول شاہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آزاد منش فقراء کے ایک فرقے کا نام، جس کے بانی رسول شاہ نامی ایک دروش کامل تھے، اور آخری پیرخواجہ نجیب الدین عرف شاہ فدا حسین تھے جنھوں نے ۱۸۵۹ء میں بمقام الور وفات پائی، ان کا مزار اور تکیہ چنبیلی باغ (دہلی) میں ہے، جو رسول شاہیوں کی گدی کے نام سے مشہور ہے، اس فرقے کے لوگ چار ابرو کا صفایا کرتے، ایک غرقی یعنی لنگوٹ باندھنے اور شراب کو حلال سمجھتے ہیں، یہ لوگ اکثر عالم اور فاضل ہوتے ہیں

Urdu meaning of rasuul-shaahii

  • Roman
  • Urdu

  • aazaad manish fiqra-e-ke ek firqe ka naam, jis ke baanii rasuul shaah naamii ek darvish kaamil the, aur aaKhirii pair Khvaajaa najiib uddiin urf shaah fida husain the jinho.n ne १८५९-e-me.n bamuqaam alvar vafaat paa.ii, un ka mazaar aur takiya chambelii baaG (dillii) me.n hai, jo rasuul shaahiyo.n kii gaddii ke naam se mashhuur hai, is firqe ke log chaar abruu ka safaayaa karte, ek Garqii yaanii langoT baandhne aur sharaab ko halaal samajhte hain, ye log aksar aalam aur faazil hote hai.n

English meaning of rasuul-shaahii

Noun, Masculine

  • name of a sect of fakirs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَاہِی

شاہ سے متعلق یا منسوب، بادشاہی، بادشاہ كا

شاہی ٹُكْڑے

ڈبل روٹی كے ٹكڑے جو گھی میں تل كر دودھ میں بھگوئے جاتے ہیں، اس كے بعد چینی (شكر) كا شیرہ بنا كر (جس میں زعفران یا رنگ بھی ملایا جاتا ہے) ان كو شیرے میں ڈبو دیتے ہیں اور اوپر سے خشک میوہ ڈال دیتے ہیں

شاہی مُرَبَّہ

(حشریات) رک : شاہی فالُودَہ.

شاہی كوس

پانچ ہزار گز كا فاصلہ.

شاہی زَرْد

ایک طرح كا زرد رنگ جو ہڑتال سے بنایا جاتا ہے.

شاہی قَیدی

وہ شخص جسے سیاسی وجوہ سے قید كیا گیا ہو ، سیاسی قیدی.

شاہی گَیلَن

برطانوی گیلن جو غلہ یا مائعات كی مقدار ناپنے كا ایك پیمانہ ہے (یہ ۱/۴ ۲۷۷ مكعب انچ كا ہوتا ہے).

شاہی فَرمان

royal decree

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

شاہی فَرامِین

بادشاہ كے حكم نامے ، بادشاہی احكام.

شاہی فَرْمان نَوِیس

شاہی احكام لكھنے والا، منشی

شاہِیَّت

بادشاہی نظام حكومت ، بادشاہت.

شاہِیں بَچَّہ

बाज़ का बच्चा, शूर व्यक्ति का पुत्र, वीरपुत्र।

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِیْں

شاہین کی تصغیر، باز کی طرح کا ایک سفید رنگ شکاری پرندہ، چشم پرند

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِیں دُزْد

डंडी मारनेवाला, तोल में अधिक या कम तोलनेवाला।

شاہِیں دُزْدی

डंडी मारना, कम या अधिक तोलना।

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِیْن قِلَعہ سی

شاہین کا قلعہ (آبنائے فاسفورس پر)

ڈَھپُّو شاہی

(عو) بہت بڑا

مُحَمَّد شاہی

ایسی بادشاہت جس کی تعریف کی جاسکے ، بہت اچھی بادشاہت

تَعَیُّل شاہی

شاہی مقبوضات جو دہلی کے گرد و نواح میں تھے.

چِہْرَۂ شاہی

جس پر بادشاہ وقت کی تصویر بنی ہوئی ہو

عَصائے شاہی

royal sceptre

طُغْرائے شاہی

شاہی فرمان، شاہی حکم، مہرِ سلطنت

سَقَّۂ شاہی

چند روزہ دولت ، چند دِنوں کی حکومت ۔

رَزّاقِ شاہی

فقیروں کا ایک گروہ جو خود کو سلسلۂ قادریہ سے وابستہ کہتا ہھے.

تَن٘بولِ شاہی

پان دان کا شاہی خرچ ، نان نفقہ ، جیب خرچ

مَدُّو شاہی پَیسا

رک : مدو ساہی پیسا

کَکَّڑ شاہی نَیْچَہ

دربار یا امرا کی محفل کا بڑے نیچے اور لمبی نے والا حقہ

وَہّاب شاہی اُون

(پیشہ تیاری اون) کرمان کی بھیڑ کی اون کی بنی ہوئی شال جو نہایت اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے

مَن شاہی

(طب) چار سو (۴۰۰) تولے یا چار سو پینتیس تولہ کے برابر ایک وزن ۔

دَفْتَر شاہی

نوکر شاہی، افسرانہ رویَہ

مَحَل شاہی

شاہی محلات ، بادشاہوں کے قصر

سَلِیم شاہی

نازک اور خوشنُما انی دار جوتیاں جو دلّی میں بنائی جاتی تھیں (بعض اسے شاہ سلیم جہانگیر اور بعض حضرت شیخ سلیم چشتی سے موسوم کرتے ہیں)

جَلال شاہی

جلال الدین اکبر کے ایجاد کردہ ایک سُر کا نام ، ایک شاہی سُر۔

اِمام شاہی

مسلمانوں کے ایک فرقے کا نام جو بہادر شاہ اول کے عہد حکومت میں ہندوستان میں منظم ہوا ؛ اس فرقے کا رکن .

سُتْھرا شاہی

بابا گرونانک کے ایک چیلے ستھرا کا پیرو گروہ، یہ لوگ ڈنڈے بجاتے اور تک بندی کرتے ہوئے بھیک مانگتے پھرتے ہیں .

اَفْسَر شاہی

بیورو کریسی جسے ہم دیسی زبان میں افسر شاہی کہتے ہیں، دفتر شاہی، دفتری حکومت

سُتْرا شاہی

سُترا شاہ نامی فقیر کا چیلا فقیر ، اس گروہ کا فقیر جو ڈنڈے بجا کر تک بندی کے ساتھ مانگتے پھرتے ہیں.

تَھیلی شاہی

رک : تھیلی پتی .

نادِر شاہی

نادر شاہ کی حکومت کا زمانہ ؛ (مجازاً) اندھیر کا زمانہ ، نادر گردی

نَوکَر شاہی

سرکاری، اعلیٰ سرکاری افسران کا (عموماً منفی معنوں میں مستعمل)

نَجم شاہی

بادشاہی ستارہ ؛ (مجازا) بادشاہت کی سعادت ، اقتدار کی خوش بختی ۔

اَنبوہ شاہی

Mobocracy.

کَٹار شاہی

ایک خاص ٹھپّے کا روپیہ

نانَک شاہی

نانک شاہ سے تعلق رکھنے والا، سکھ، (خصوصاً) فقیروں کا ایک گروہ نیز اس گروہ کا فرد، نانک شاہی سادھو

سِکھ شاہی

رک : سکھا شاہی .

اَورَنگ شاہی

A kind of silk.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رسول شاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رسول شاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone