تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْم" کے متعقلہ نتائج

خِصال

عادت، خُو، جبلّت

کِھسَل

رہٹ، پھسل، پھسلن، رگڑ؛ تراکیب میں مستعمل.

خَصالَت

رک : خصلت .

خَصائِل

عادتیں، خو، جبلّت، خصلتیں، کردار

خوشال

خوشحال (رک) کا مخفف .

خوش حال

مسرور، مگن، خوش، خرم، خرسند

دِیو خِصال

دیو صفت ، دیو کی خاصیت رکھنے والا.

وَحْشی خِصال

جس کی خصلت میں وحشت ہو ، جسے بہت وحشت ہوتی ہو ۔

زَبُوں خِصال

بد اطوار، جس کی عادتیں خراب ہوں، بُری عادتوں والا

صاعِقَہ خِصال

بجلی جیسا ، تیز مزاج ، کوندے کی طرح لپکنے والا ، بجلی کی طرح گرنے والا ، تیز ، رواں.

فَرِشْتَہ خِصال

فرشتہ خصلت، فرشتہ خو، فرشتہ سیرت، فرشتہ صفت، نیک طینت، پاک، مقدس، بھولا بھالا، سیدھا سادھا، شریف

زُلَیخا خِصال

زلیخا کے مزاج کی، اچّھی عادت والی، اچھے مزاج والی

بَد خِصال

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

خوش خِصال

عمدہ اور پسندیدہ عادتیں رکھنے والا، ابامروّت، خوش خلق، نیک خو

ہَزِیمَت خِصال

جو بار بار ہارجاتا ہو ، جسے ہارنے کی عادت ہو ، ہمیشہ شکست کھانے والا ؛ (مجازاً) بزدل ۔

حَمِیْدَہ خِصال

خوش اطوار، نیک سیرت، خوش خصال

مُشْتَری خِصال

اچھی عادتوں والا ، خوش خصال ۔

شَیطان خِصال

جس کی طبیعت میں شرارت اور بدی کا مادہ ہو، شیطان سیرت.

ہُمایُوں خِصال

ہمایوں کی خصلتوں والا ؛ مراد : خوش نصیب ؛ طالع ور ۔

نیکُو خِصال

اچھی خصلت اور عادتوں والا، نیک خصال، نیک خصلت، سعادت مند

مَیمُون خِصال

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

رُسْتَم خِصال

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

مَرْیَم خِصال

مریم علیہ السلام کی خصلتوں والا

نیک خِصال

اچھی صفات والا، نیک چلن، خوش اطوار

یَخ خِصال

طبعاً ٹھنڈا، سرد مزاج، جس کی تاثیر ٹھنڈی ہو

خُجِسْتَہ خِصال

اچھی عادت والا ، خوش اطوار.

شَمْشِیرِ صاعِقََہ خِصال

بجلی کی سی خاصیت رکھنے والی تلوار ، بہت چمکنے یا فوراً قتل کرنے والی تلوار

کِھسَل پَڑْنا

پھسلنا، بھسل کر گِر جانا، جگہ سے ہٹ جانا.

بَد خِصال و بَد مَعاش

خِثْلی عُرُوق

(طب) ناف کے اوپر کے حصے کی رگیں.

خوشال پَتّی

ایک محصول جو کسی خوشی کے موقع پر اخراجات کے لیے وصول کیا جاتا تھا جیسے : شادی ، بیٹے کی پیدائش .

کِھسْلا

کھسلا (رک) کا امر؛ تراکیب میں مستمل جیسے : کھسلا جانا کھسلا کر.

کُھسْلا

چُپکے چُپکے کوئی کام کرنے والا، گھنا.

کِھسَلْنا

بیٹھے بیٹھے اس طرح آہستہ آہستہ حرکت کرنا کہ زمین کی رگڑ لگے، جگہ سے ہٹنا، رگڑ لگنا، پھسلنا، رپٹنا

کِھسلانا

بھسلانا، گھسیٹنا، دھکیلنا.

کھسلہا

چکنا، پھسلنا

خوشالی

خوشالی (رک) کا مخفف .

خوش لِقا

خوبصورت ، حسین .

خوش لَقَب

اچّھے لقب والا .

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خوش لَقَبی

عام نام کی خُوبی ، کسی اچّھے نام یا عُرفیّت سے یاد کیے جانے کا وصف .

خوش لِیاقَت

قابلیت کی مالک ، اچھی لیاقت والی / والا ، لائق اور قابل .

خوش لَکَّھن

اچّھا ، خُوش قسمت ، نیک چلن .

کھوس لینا

چھین لینا، چھپٹ لینا، اُچک لینا، زبردستی لے لینا

خوش لِیاقَتی

قابلیت ، اہلیت ، اچھی صلاحیت .

کِھسْلاہَٹ

پھسلنا، رَپَٹْنا

خوش حالی

فارغ البالی، فراغت، اچھی گزر بسر، آسودہ حالی

خوش لَگْنا

اچّھا لگنا ، پسند آنا .

خوش لَحْن

رک : خُوش گلو معنی نمبر ۲ ، سریلا .

خاصُ الخاص

سب سے زیادہ خاص، جو خاص میں بھی خاص ہو، مخصوص ترین، نہایت چیدہ و منتخب، مقبول ترین، بہت قریبی، بہت عزیز

خُوش لَگام

خوش اِلْحان

دلکش اور پُر اثر آواز کا مالک، اچّھی آواز والا، خُوش نوا، خوش آواز

خوش لَگامی

گھوڑے کی فرماں برداری ، تربیّت یافتہ گھوڑا .

خوشَہ لَگانا

تزئین کرنا ، سجانا ۔

خوش اِلْحانی

خوش الحان، سریلا بس، نغمگی، خُوش نوائی، خُوش آوازی, سریلی آواز والا، اچھی آواز والا

خوش لَہْجَہ

جس کا لب و لہجہ اچھا ہو، اچّھی آواز والا، سریلا

خُوش لِباس

عمدہ کپڑے پہننے والا، خوش پوش

خَسُّ الْحِمار

(نباتیات) ایک قِسم کا پھول دار پودا، لسان الثور، ابُو خلسا، اس کی ایک قسم رنگنے کے کام آتی ہے

خَصّی الکَلْب

ایک نبات کی جڑ حس کی دو قسمیں ہوےی اور حس میں گانٹھیں ہوتی ہیں، تلے اوپر جڑی ہوتی ایک گانٹھ میں رطوبت بھری ہوتی ہے، اسے مادہ کہتے ہیں اور دوسری نرم اور نر ہوتی ہے، دونوں قسموں کی جڑ لوط جماع بڑھاتی ہے

خوش لِباسی

عُمدگی کے ساتھ کپڑے زیب تن کرنے کا عمل، خُوش پوشی، خوش نُمائی، زیبائش

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْم کے معانیدیکھیے

رَسْم

rasmरस्म

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: رُسُوم

موضوعات: رسم

اشتقاق: رَسَمَ

رَسْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ریت، رواج، دستور

    مثال - ہمیں اپنے معاشرے سے جہیزکی رسم اٹھا دینی چاہیے

  • وہ تقریب یا جلسہ وغیرہ جو ریت اور رواج کے مطابق منعقد ہو
  • (قدیم) منگنی
  • طور، طریقہ، روش، عادت
  • کوئی قاعدہ یا اصول جو کافی عرصہ سے کسی قوم، بستی یا ملک میں رائج ہو، قاعدہ، قانون، آئین، اصول
  • (کھیل) ایک کھیل کا نام جس میں ایک شخص دوسرے سے پوچھتا ہے کہ تم نے کیا کھایا؟ وہ جواب میں کسی ایسے کھانے یا شیریں یا میوے کا نام لیتا ہے جس میں 'رس م' تینوں حرف ہوں یا ان میں سے کوئی حرف نہ ہو دونوں میں سے جو شخص ایسا لفظ نہیں بتا سکتا وہ ہار جاتا ہے، اور سزا کے طور پر ایسے جانور کی آواز نقل کرنی ہوتی ہے جو اس کو بتایا گیا ہو
  • ربط، میل جول، تعلق
  • نقش، نشان
  • رقم، تحریر، نوشت
  • تنخواہ، مشاہرہ، وظیفہ، مواجب، محصول
  • (منطق) کسی چیز کی عرضیات کے ساتھ تعریف
  • (تصوف) رسم کہتے ہیں خلق اور صفات کو اس لیے کہ رسوم، آثار کو کہتے ہیں اور تمامی ماسویٰ اللہ آثار، حق ہیں کہ جو ناشی ہیں افعال حق سے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of rasm

Noun, Feminine, Singular

  • custom, rite, practice, ritual, settled mode

    Example - Hamen apne muashare se jahez ki rasm utha deni chahiye

  • ceremonial, relating to or used for formal events of a religious or public nature
  • (Ancient) engagement
  • habit, mode, usage
  • canon, injunction, precept, law
  • sketch, outline, model, plan, way followed (in respect of doctrine and practices of religion )
  • (Sport) a game among children (the laws of which are, that one puts a question to another, who is obliged to reply in words which do not contain either of the three letters س,ر, or م which compose the word رسم: if one of these should be found in his answer, he is condemned, by way of penalty, to imitate the voice of any animal that may be directed by the questioner)
  • manner, kinship, relation, tie-up
  • a mark, a scar
  • writing, text
  • stipend, salary

रस्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • प्रथा, चाल, चलन, प्रचलन, रीति, परिपाटी, अनुष्ठान, रिवाज, रूढ़ि

    उदाहरण - हमें अपने मुआशरे से जहेज़ की रस्म उठा देनी चाहिए

  • वो उत्सव या संस्कार आदि जो रीत-रिवाज के अनुसार आयोजित की जाती है, संस्कार, उत्सव
  • (पुरातन) मंगनी
  • ढंग, व्यवहार, शैली, तरीक़ा, आदत
  • कोई क़ाइदा जो बहुत दिनों से किसी खानदान, बस्ती या देश में चला आता हो, नियम, दस्तूर, क़ाइदा, क़ानून, उसूल
  • (खेल) एक खेल का नाम जिसमें एक व्यक्ति दूसरे से पूछता है कि तुम ने क्या खाया? वो जवाब में किसी ऐसे खाना, मिष्ठान या मेवे का नाम लेता है जिसमें 'र स म' तीनों अक्षर हों या उनमें से कोई अक्षर न हो और दोनों में से जो व्यक्ति ऐसा अक्षर नहीं बता सकता वो हार जाता है, तो उसको दंड दिया जाता है, और उसे दंडस्वरूप ऐसे पशु की आवाज़ निकालना होता है जो उससे कहा जाता है
  • मेल-जोल, शिष्टाचार, संबंध, ताल्लुक़
  • नक़्श, निशान, टीका, धब्बा
  • लेख, लिखावट, लेखशैली
  • वेतन, तनख्वाह, कर, महसूल
  • (तर्कशास्त्र) किसी चीज़ की आवेदन के साथ की गई परिभाषा
  • (सूफ़ीवाद) रस्म कहते हैं आचरण, स्वभाव और लक्षण को इसलिए कि आचरण को रुसूम कहते हैं और ईश्वर के अतिरिक्त सभी आचरण, सत्य हैं क्योंकि उनकी उत्पत्ति ही सत्य से है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone