تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَسِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَسِیدَہ کے معانیدیکھیے
رَسِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- وارد، انتہا کو پہنچا ہوا، جیسے: عمر رسیدہ، اثر و رسوخ والا، حکام رس، کما ل پر پہنچا ہوا، کامل ، عارف، بالغ، پختہ، پکا ہوا
لاحقہ
- پہنچا ہوا
شعر
نہ ٹھہری ٹک اک جان بر لب رسیدہ
ہمیں مدعا گفتگو تھی کسو کی
اے جاں بہ لب رسیدہ اتنا
رہنا ہے کہ تا جواب آوے
اک وقت ہم کو تھا سر گریہ کہ دشت میں
جو خار خشک تھا سو وہ طوفاں رسیدہ تھا
English meaning of rasiida
रसीदा के हिंदी अर्थ
رَسِیدَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَسِیدَہ)
رَسِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔