تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسی" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسی کے معانیدیکھیے

رَسی

rasiiरसी

اصل: فارسی

وزن : 12

Roman

رَسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نیازی) شورے کا تیزاب (ترشہ) جس میں ایک خاصی طریقے سے کھوٹا سونا گلا کر صاف کیا جاتا ہے
  • (آب کاری) چوتھے درجے کی ہلکی قسم کی معمولی شراب

صفت

  • رس میں بھری ہوئی، رسیلی
  • خمار آلود آنکھ کے لیے مستعمل

Urdu meaning of rasii

Roman

  • (niyaazii) shaurya ka tezaab (trishaa) jis me.n ek Khaasii tariiqe se khoTa sonaa gala kar saaf kiya jaataa hai
  • (aab-e-kaarii) chauthe darje kii halkii kism kii maamuulii sharaab
  • ras me.n bharii hu.ii, rasiilii
  • Khumaaraaluud aa.nkh ke li.e mustaamal

रसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (नियाज़ी) क्षार का तेज़ाब (एक खट्टी पत्ती) जिसमें एक विशेष ढंग से खोटा सोना गला कर साफ़ किया जाता है
  • (आबकारी) चौथे स्तर की हल्के प्रकार की साधारण मदिरा

विशेषण

  • रस में भरी हुई, रसीली
  • नशे में मस्त आँख के लिए प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone