تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَشْک" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْک کے معانیدیکھیے

رَشْک

rashkरश्क

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: عشق

رَشْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے

    مثال - نظام الدین اولیا کو سعدی پر بے انتہا رشک تھا اس لیے ان کی پیروی کرنے کے لیے خسرو اور سجزی کو مشورہ دیا تھا

  • ہم پیشگی یا ہمسری وغیرہ کی چونپ، رقابت، ہم پیشہ ہونے کا حسد
  • جلن، ڈاہ، جلاپا، حسد

صفت

  • جس کے وصف پر حریف کو رشک ہو، جس کے کمال کے مقابل کوئی باکمال شرمندہ ہو کر رہ جائے

    مثال - تمام عمارات رشک نگارخانہ چیں بنی ہوئی تھیں (١٩٢٠ء، رہنمائے قلعہ دہلی، ٢)

  • (مجازاً) (حریف سے) بہتر و برتر، قابل رشک، رشک انگیز

    مثال - ختائی سب اس بلدہ آباد رشک ارم ذات العماد کے باب میں کہتے ہیں (۱۸۴۸، تاریخ ممالک چین (ترجمہ)، ۱: ۲۶)

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of rashk

Noun, Masculine

Adjective

  • jealousy
  • (metaphorically) enviable, desirable, attractive, admirable, desired, superior

रश्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईर्ष्याजन्य यह विचार कि जैसा वह है वैसा मुझे भी होना चाहिए अथवा मैं किसी प्रकार उसके स्थान पर हो जाता, दूसरे की चीज़ देख कर दुखी होना, किसी को हानि पहुँचाये बिना उस जैसा बनने की भावना, ईर्ष्या

    उदाहरण - निज़ामुद्दीन औलिया को सादी पर बे-इंतिहा रश्क था इस्लिए उनकी पैरवी करने के लिए ख़ुसरौ और सज्ज़ी को मशवरा दिया था

  • दूसरे की चीज़ देख कर दुखी होना, जलन, डाह, कुढ़न, जलापा
  • जिसके गुणों को देख प्रतिद्वंदी को ईर्ष्या हो, जिसके कुशलता के आगे कोई कुशल लज्जित हो कर रह जाए दुश्मनी, अदावत

विशेषण

  • जिसके गुणों पर प्रतिद्वंदी को ईर्ष्या हो, जिसकी श्रेष्ठता और कमाल के आगे को श्रेष्ठ और गुणी व्यक्ति लज्जित हो जाए, लज्जित, शर्मिंदा
  • (लाक्षणिक) (प्रतिद्वंदी से) अच्छा और बेहतर, ईर्ष्या के योग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَشْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَشْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone