تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسا کَشی" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسا کَشی کے معانیدیکھیے

رَسا کَشی

rasaa-kashiiरसा-कशी

وزن : 1212

موضوعات: کھیل

  • Roman
  • Urdu

رَسا کَشی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • رسّے کے دونوں کناروں کو دو یا زیادہ شخص کے ذریعہ اپنی اپنی طرف کھین٘چنے کا عمل
  • (مجازاً) دو شخصوں یا گروہوں میں کسی مقصد کے حصول کے لیے جد و جہد، کھین٘چا تانی، کھینچ تان، باہم کشا کش

Urdu meaning of rasaa-kashii

  • Roman
  • Urdu

  • rasse ke dono.n kinaaro.n ko do ya zyaadaa shaKhs ke zariiyaa apnii apnii taraf khiinchne ka amal
  • (majaazan) do shakhso.n ya giroho.n me.n kisii maqsad ke husuul ke li.e jad-o-jahad, khiinchaataanii, khiinch taan, baaham kashaakash

English meaning of rasaa-kashii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • tug of war
  • ( Metaphorically) struggle, scuffle

रसा-कशी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का व्यायाममूलक खेल जिसमें दो प्रतियोगी दल पंक्ति बाँधकर एक दूसरे के पीछे खड़े हो जाते हैं, और एक रस्सा पकड़कर अपनी अपनी ओर खींचने का प्रयत्न करते हैं
  • (लाक्षणिक) आपस में होने वाली खींचातानी या प्रतियोगिता, किसी मामले में आपसी खींचातानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسا کَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسا کَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone