تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَقْصِ شَرَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَقْصِ شَرَر کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: کنایۃً
رَقْصِ شَرَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چنگاری یا آگ کے ذرّات کا ہوا میں چکر بن کر بھیلتا، (رکنایۃً) آرائش و زیبائش، لمحے بھر رونق
شعر
جلا دئے ہیں کسی نے پرانے خط ورنہ
فضا میں ایسا تو رقص شرر نہیں ہوتا
دل یوں تو گاہ گاہ سلگتا ہے آج بھی
منظر مگر وہ رقص شرر کا نہیں رہا
میری دنیا میں ابھی رقص شرر ہوتا ہے
جو بھی ہوتا ہے بہ انداز دگر ہوتا ہے
English meaning of raqs-e-sharar
Noun, Masculine
- sparks which seem like dancing in the air when a fire is lit, momentary life
रक़्स-ए-शरर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आग से निकली चिंगारी का हवा में क्षण भर का नृत्य करना जो बहुत सुन्दर होता है परन्तु क्षणिक होता है जीवन की तरह , लम्हे भर की रौनक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقْصِ شَرَر)
رَقْصِ شَرَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔