تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقِیب" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاح فَلاح دارَین

فَلاح و بَہْبُود

فائدہ اور بھلائی

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی مَمْلَکَت

فلاحی ریاست یا ملک، ایسا ملک جہاں تمام شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کی طرف سے سماجی خدمات اور سہولیتیں مہیا کی جائیں

فَلاحِیَّت

نجات، کامیابی

fellah

مصری کسان [ع: فلّاح].

فَلّاح

کاشتکار، کسان، مزارع

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

مِفتاحُ الفَلاح

بھلائی اور فلاح کی چابی ، فلاح کا راستہ کھولنے واضح کرنے یا شرح کرنے کا ذریعہ ۔

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

foolhardy

foolhardiness

اجڈ پنا

فی الْحَقِیقَت

بے شک، سچ مچ، یقیناً، اصل میں واقعی، حقیقت میں

فَیل ہائی

مکّارہ ، فریبی ، حیلہ گر عورت.

فَلِہٰذَا

پس اس لیے، پس اس واسطے

فِی الْحال

اس وقت، ابھی، سر دست، فوراً

فَلاّحی

فَلاّح (رک) سے منسوب ، کاشتکار سے متعلق ، کسان کا .

عَفَی اللہُ عَنہٌ

خدا اس (مرد) کے گناہ معاف کرے، اکثر خطوط میں اپنے نام کے بعد انکسار سے لکھتے ہیں

فَلّاحِین

کاشتکار لوگ، کسان لوگ، کھیتی باڑی کرنے والے

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

فَیل ہایا

مکّار ، فریبی ، حیلہ گر.

ماہِرِ فَلاحِ اِنْسانِیَت

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلی حالَت

فِعْلِ حَرام

ناجائز کام ، بدکاری.

تَق٘ویٰ فِی اللہ

(تصوف) رک : تقویٰ باللہ.

فَنا فِی اللہ

(تصوّف) وہ سالک جو اپنی خودی کو فنا کرکے عملاً و قولاً ذکر الہی میں کھو جائے

لِلہ فِی اللہ

۔خدا کی راہ۔ اللہ کے واسطے۔ کچھ پڑھ کر بخشو لِلہ فی اللہ دو جس سے ان کی ارواح خوش ہو۔

مَفعُول مالَم یُسَمَّ فاعِلُہ

(قواعد) اس فعل کا مفعول جس کا فاعل لفظوں میں نہ ہو فعل مجہول کا مفعول ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقِیب کے معانیدیکھیے

رَقِیب

raqiibरक़ीब

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: رَقیبوں

اشتقاق: رَقَبَ

رَقِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

    مثال - حتمیٰ مقابلہ میں دو ہی ہم سر یا رقیب پہنچتے ہیں

  • ایک معشوق کے عاشقوں میں سے کوئی ایک

صفت

  • سرپرست، محافظ
  • نگہبان، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں
  • چوکس، ہوشیار
  • دشمنی رکھنے والا، مخالف، دشمن
  • ایک تیر کا وصفی نام
  • خدا کا ایک وصفی نام
  • (تصوف) نفس امارہ اور حواس خمسۂ ظاہری و باطنی کو کہتے ہیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of raqiib

Noun, Masculine, Singular

  • rival or competitor

    Example - Hatmi (definite) muqable mein do hi ham-sar yaa raqib pahunchte hain

  • opponent, especially in love

Adjective

  • guardian
  • one who watches over, one who keeps guard, watcher, keeper
  • enemy
  • a specific kind of arrow
  • one of the names of God
  • ( Mysticism) also called ardent desire, lust, the inner urge

रक़ीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • प्रतिस्पर्धी, प्रतियोगी, दावेदार

    उदाहरण - हतमी (निश्चित ) मुक़ाबला में दो ही हम-सर या रक़ीब पहुँचते हैं

  • वह जो किसी प्रेमिका के प्रेम के संबंध में उसके दूसरे प्रेमी से प्रतियोग करता हो, प्रेमिका का दूसरा प्रेमी

विशेषण

  • अभिभावक, संरक्षक
  • देख-रेख करने वाला, पहरेदार, प्रहरी, रक्षक, रखवाला, दरबान
  • सतर्क, होशियार, जागरुक, चौकस
  • दुश्मनी रखने वाला, दुश्मन, शत्रु
  • एक तीर का लाक्षणिक नाम
  • ईश्वर का एक लाक्षणिक नाम
  • (सूफ़ीवाद) कामेंद्रियों और बाह्य एवं आंतरिक पंचेंद्रियोंं को भी कहते हैं

رَقِیب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone