تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَپَٹ" کے متعقلہ نتائج

خَبَر

حال، احوال، خیریت

خَبَر عَطَر

خیریت ، خوش خبری .

خَبَر ہونا

واقف ہونا، آگاہ ہونا، حال معلوم ہونا، اطّلاع ہونا

خَبَر دَہِنْدَہ

خبر دینے والا، جاسوس، مخبر

خَبَر بھی ہے

الزام دینے کو کہتے ہیں یعنی تم نہیں جانتے .

خَبَر لین ہار

رک : خبر لینے والا .

خَبَر گَرْم ہونا

کسی بات کا چرچا یا شہرہ ہونا .

خَبَر پَہُنْچانا

خَبَر دینْہارا

خبر دینے والا .

خَبَر کَہِنْ ہارا

خبر دینے والا ، خبردار .

خَبَر نَہیں ہے

۔کچھ حال معلوم نہیں ہے؎

خَبَر نَشْر ہونا

خبر کا عام ہونا ، ریڈیو یا ٹی وی کے ذریعہ خبرکا سُنایا جانا ، ابلاغ عامہ کے ذریعے خبر پہنچانا .

خَبَر کی راہ کُھلْنا

معلومات حاصل ہونے کا ذریعہ ہاتھ آنا .

خَبَری

مخبر، رازدار، بھیدیا، خبر دینے والا، اطلاع دینے والا

خَبَر گَرْم

تازہ اِطّلاع ، تکلیف دہ خبر ، حیرت انگیز خبر .

خَبَرِیَت

(صحافت) اِطّلاع یا معلومات کی ماہیت اصل .

خَبَرنَہ ہونا

۔پروا نہ کرو۔ جواب نہ دو۔ ؎

خَبَردار ہونا

خَبَر رَساں اِدارَہ

خَبَر طَشْت اَزْ بام ہونا

شہرت ہوجانا ، اِطّلاع پھیل جانا ؛ بھانڈا پُھوٹ جانا ، بھید کُھل جانا .

خَبَرداری

آگاہی، واقفیّت، دیکھ بھال، تیمار داری، نگہبانی، حفاظت، حزم و احتیاط، ہوشیاری، چالاکی، چوکّنا اور چوکس رہنے کی حالت

خَبَردار رَہنا

خَبَر گِیر

خیال رکھنے والا، معاون، مدد گار، دستگیر

خَبَر آنا

موت کی اطلاع ملنا .

خَبَر دینا

(سے کے ساتھ) ظاہر کرنا ، پتہ دینا ، نِشان دہی کرنا .

خَبَر لینا

دستگیری کرنا ، مدد کرنا .

خَبَر جانا

مرنے کی اَطّلاع پہنچنا .

خَبَر پانا

مطلع ہونا .

خَبَر اُڑْنا

افواہ ہونا، شہرت ہونا

خَبَر رَساں

اِطَلاعات ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے والا، ہرکارہ، ڈاکیہ، مخبر

خَبَر لانا

غافل رہنا ؛ آرام کرنا .

خَبَر گِیری

نگہبانی، حفاظت، دیکھ بھال، نگرانی

خَبَر آیات

حالات یا نشانات جس کی اِطَلاع بعد میں آئے .

خَبَر لَگْنا

رک : خبرمِلنا ، خبر ہو جانا .

خَبَر مِلْنا

۔ کسی کا حال معلوم ہونا۔

خَبَر پَڑْنا

معلوم ہونا، سمجھ میں آنا، حقیقت کھلنا، ہوش میں آنا

خَبَر سُننا

حال معلوم ہونا

خَبَر سَٹْنا

سُدھ بُدھ بُھول جانا ، بد حواس ہونا .

خَبَر نِگار

اخبار میں خبروں کا کالم لکھنے والا ، رپورٹر (اخبار وغیرہ کے لیے مستعمل) .

خَبَر نَوِیس

اخبار میں خبروں کا کالم لکھنے والا، نامہ نگار، روداد نویس، اخباری نمائندہ، رپورٹر

خَبَر رَکْھنا

خیال کرنا، دھیان رکھنا، احساس ہونا

خَبَر لَگانا

سراغ لگانا، پتا لگانا، ٹکھانا دریافت کرنا

خَبَر سُنانا

حال معلوم کرانا

خَبَر اُڑانا

افواہ پھیلانا، جھوٹی بات مشہور کرنا

خَبَر دَبانا

خبر کو کسی وجہ سے روک دینا ، کسی بات یا واقعے کو مشہور یا طشت از بام نہ ہونے دینا .

خَبَر گِیراں

۲. مالک حقیقی ، مراد : اللہ تعالیٰ .

خَبَر دوڑْنا

اِطلاع ہو جانا .

خَبَر نَوِیسی

(صحافت) اخبارات میں فراہم کردہ اِطّلاع کو ضبط تحریر میں لانا .

خَبَر رَسانی

اِطَلاعات ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا

خَبَر لِوانا

سزا دلوانا ، گوش مالی کرانا نیز رک : خبر لینا .

خَبَردار

۱. کسی کو کسی امر سے متنبہ کرنے کے لیے مستعمل .

خَبَر پُوچْھنا

خیریت معلوم کرنا ، حال چال سے آگاہ ہونا .

خَبَر گُزَرْنا

اِطّلاع ہونا .

خَبَر پَھیلنا

مشہور ہونا، خبر کا آشکارا ہونا

خَبَر پُھوٹْنا

رک : خبر پھیلنا .

خَبَر تَراشنْا

افواہوں پر مبنی اِطلاعات جمع کرنا

خَبَر سَنگانا

خیریت معلوم کرانا .

خَبَر کو جانا

خیریت معلوم کرنا .

خَبَر پَھیلانا

رک : خبر پھیلنا ، خبر کی اشاعت کرنا .

خَبَر پَر خَبَر دینا

متواتر اِطَلاع دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَپَٹ کے معانیدیکھیے

رَپَٹ

rapaTरपट

نیز - رپٹ

اصل: انگریزی

وزن : 12

رَپَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کہار) ڈھلان یا ڈھلوان راستہ جس پر پیر پھسلنے اور سواری کے اوندھا ہوجانے کا ڈر ہو، ایسے موقع پر سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کوجتانے کے لیے یہ کلمہ کہتا ہے
  • پھسلن، رپٹن
  • دوڑ دھوپ، ربڑ، سخت محنت
  • واردات یا جُرم کی اِطلّاع جو پولیس یا حاکم وغیرہ کو دی جاۓ یا تھانے وغیرہ میں لِکھائی جاۓ
  • کسی واقعے یا کارروائی وغیرہ کی خب یا اِطلّاع جو حاکم وغیرہ کودی جائے، درخواست، عرضی
  • (مجازاً) جوانی سے اُتری ہوئی، ڈھیلی ڈھالی

شعر

English meaning of rapaT

Noun, Feminine

  • report
  • corrupted form of report
  • fatigue, hard labour
  • slipperiness
  • slope

रपट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वारदात या जुर्म की इतल्लाअ जो पुलिस या हाकिम वग़ैरा को दीजिएॱएॱ या थाने वग़ैरा में लिखाई जाए
  • रपटने की क्रिया या भाव
  • ऐसा स्थान जहाँ पैर रपटता या फिसलता हो
  • (कहार) ढलान या ढलवान रास्ता जिस पर पैर फिसलने और सवारी के औंधा होजाने का डर हो, ऐसे मौक़ा पर सवारी ले जाते वक़्त उगला कहार पिछले कहार को जताने के लिए ये कलिमा कहता है
  • (मजाज़न) जवानी से उतरी हुई, ढीली ढाली
  • किसी वाक़े या कार्रवाई वग़ैरा की खुब या इतल्लाअ जो हाकिम वग़ैरा कूदी जाये, दरख़ास्त, अर्ज़ी
  • दौड़ धूप, रबड़, सख़्त मेहनत
  • फिसलन, रपटन (तराकीब में मुस्तामल)
  • रपट2 (इं.)
  • फिसलन
  • फिसलने की जगह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone