تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَبَرنَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَرنَہ ہونا کے معانیدیکھیے
مادہ: خَوَر
خَبَرنَہ ہونا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۔پروا نہ کرو۔ جواب نہ دو۔ ؎
- احساس نہ ہونا ، محسوس نہ ہونا .
- ۔لازم۔ اطلاع نہ ہونا۔ واقف نہ ہونا۔ ۲۔خاموش رہنا۔ ۳۔پرواہ نہ کرنا۔ خیال نہ کرنا۔ توجّہ نہ کرنا۔ ؎ ۴۔ ہوش نہ آنا۔
English meaning of KHabar na honaa
Compound Verb
- to be unaware, be caught unawares
- be heedless
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَبَرنَہ ہونا)
خَبَرنَہ ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔