تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ رُوپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ رُوپ کے معانیدیکھیے
رَنگ رُوپ کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- چمک دمک، آب و تاب، رونق اور بہار
- خال و خد، حلیہ، چہرہ مہرہ، صورت شکل
- عادات و اطوار، انداز
شعر
اب تو یاد آتا نہیں کیسا تھا اپنا رنگ روپ
پھر مری صورت دکھا دے زندگی اے زندگی!
کیا حسن ہے جمال ہے کیا رنگ روپ ہے
وہ بھیڑ میں بھی جائے تو تنہا دکھائی دے
مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیا
جو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں
English meaning of ra.ng-ruup
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine
- pomp, grandeur
- form
- appearance, complexion and looks, complexion, character
रंग-रूप के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ رُوپ)
رَنگ رُوپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔