تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ دیکْھنا کے معانیدیکھیے

رَنگ دیکْھنا

ra.ng dekhnaaरंग देखना

محاورہ

مادہ: رَنْگ

  • Roman
  • Urdu

رَنگ دیکْھنا کے اردو معانی

  • کیفیت یا حالت کا مشاہدہ کرنا
  • نتیجہ اخذ کرنا، حالات طور طریق یا ماحول وغیرہ سے کچھ اندازہ لگانا یا نتیجہ نکالنا، مشاہدے سے صورت حال کا پتا چلانا
  • مطابق مصلحت پانا، مفید سمجھنا، موقع دیکھنا، حالات و رجحان کا اندازہ کرنا
  • رونق، بہار اور سیر تماشے سے لطف اٹھانا

Urdu meaning of ra.ng dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaifiiyat ya haalat ka mushaahidaa karnaa
  • natiija aKhaz karnaa, haalaat taur tariiq ya maahaul vaGaira se kuchh andaaza lagaanaa ya natiija nikaalnaa, mushaahide se suurat-e-haal ka pata chalaanaa
  • mutaabiq maslihat paana, mufiid samajhnaa, mauqaa dekhana, haalaat-o-rujhaan ka andaaza karnaa
  • raunak, bihaar aur sair tamaashe se lutaf uThaanaa

English meaning of ra.ng dekhnaa

  • see the way things go, consider the consequence

रंग देखना के हिंदी अर्थ

  • स्थिति या दशा का अनुभव करना
  • परिणाम निकालना, स्थिति की रूप-रेखा या वातावरण आदि से कुछ अनुमान लगाना या परिणाम निकालना, अनुभव से यथा-स्थिति का पता चलाना
  • प्रामर्श के अनुसार पाना, लाभदायक समझना, अवसर देखना, प्रस्थिति के अनुसार अनुमान करना
  • रौनक़, बहार और सैर तमाशे से आनंद उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone