تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَخْنَہ اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْنَہ اَنْداز کے معانیدیکھیے
رَخْنَہ اَنْداز کے اردو معانی
صفت
-
روڑا اٹکانے والا، بھانجی مارنے والا، خلل ڈالنے والا، فِتنہ فساد برپا کرنے والا
مثال - شخصی مذہب ہندوستان کی مشترکہ تہذیب اور مشترکہ قومیت کے تصورات میں رخنہ انداز نہیں ہوسکتا۔
- چھید کرنے والا، سوارخ کرنے والا
شعر
رخنہ انداز ہوئی شورش زنجیر بہت
پھر بھی میں توڑ کے دیوار نکل ہی آیا
English meaning of raKHna-andaaz
Adjective
- obstructive, obstructionist
- one who causes a break
रख़्ना-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
रोड़ा अटकाने वाला, बाधा डालने वाला, भांजी मारने वाला, ख़लल डालने वाला, हस्तक्षेप करने वाला, फ़ितना फ़साद बरपा करने वाला
उदाहरण - शख़्सी मज़हब हिंदुस्तान की मुश्तरका तहज़ीब और मुश्तरका क़ौमीयत के तसव्वरात में रख़्ना अंदाज़ नही हो सकता।
- छेद करने वाला, सूराख़ करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَخْنَہ اَنْداز)
رَخْنَہ اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔