تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَجا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَجا کے معانیدیکھیے
رَجا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- امید، تمنا، آرزو
- (تصوف) ہمیشہ طلب کرنا حق سے مقام احدیت کو بوجہ محویت کے
- (طِب) ایک بِیماری جس میں عورت کے ایّام حاملہ کی طرح بند ہو جاتے ہیں
صفت
- پیٹ بھرا، دولتمند، مستغنی، شاد آباد
شعر
اسے کہیں ہیں سنا ہوگا شیخ خوف و رجا
ادھر تو توبہ ادھر میں گناہ کرتا ہوں
English meaning of rajaa
Noun, Feminine
- expectation
- hope, optimism
Adjective
- filled, had a bellyful, not hungry, not greedy
रजा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आशा, इच्छा, अभिलाषा
- (सूफ़ीवाद) सदैव माँग करना ईश्वर से एकरूपता को ब्रह्मलीनता के कारण
- (चिकित्सा) एक रोग जिसमें स्त्री के मासिक धर्म रक्त गर्भवती के समान बंद हो जाते हैं
विशेषण
- समृद्ध, धनवान, निःस्पृह, प्रसन्न और प्रफुल्लित
رَجا کے قافیہ الفاظ
رَجا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَجا)
رَجا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔