تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ریل گاڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ریل گاڑی کے معانیدیکھیے
ریل گاڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ریل، ٹرین، لوہے کی پٹریوں پر بجلی، ڈیژل وغیرہ کے انجن اور کئی ڈبوں پر مشتمل چلنے والی گاڑی
شعر
ہٹو کاندھے سے آنسو پونچھ ڈالو وہ دیکھو ریل گاڑی آ رہی ہے
میں تم کو چھوڑ کر ہرگز نہ جاتا غریبی مجھ کو لے کر جا رہی ہے
English meaning of rail-gaa.Dii
Noun, Feminine
- railway train
रेल-गाड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रेल, लोहे की पटरियों पर बिजली, डीज़ल आदि के इंजन एवं कई डिब्बों से युक्त चलने वाली गाड़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ریل گاڑی)
ریل گاڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔